ایردوان پیغامات ترجمان خاتون اوّل سرگرمیاں
ہم اپنے ملک کی ایک روشن مستقبل کی جانب رہنمائی کر رہے ہیں، صدر ایرودان
منیسا میں توانائی کی مختلف تنصیبات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "جو عناصر خواہش رکھتے ہیں کہ ترکی کے لڑکھڑانے اور افراتفری اور بحران سے دوچار ہیں، ان کی آرزوؤں کے برعکس ہم اپنے ملک کی ایک روشن مستقبل کی جانب…
ترکی خبریں سفرنامے شوبزاورثقافت
”پیارے طیب”، ترک اور فرانسیسی صدور میں خطوط کا تبادلہ
ترکی اور فرانس کے صدور نے خطوط کا تبادلہ کیا ہے کہ جن میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مذاکرات کے آغاز پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ صدر رجب طیب ایردوان…
پاک ترک دوستی
ترکی اور پاکستان مشترکہ ٹیلی وژن سیریز ترک لالا بنائیں گے
پاکستان اور ترکی مشترکہ طور پر ایک تاریخی ٹیلی وژن سیریز بنانے پر غور کر رہے ہیں۔
ترکی کے معروف ڈائریکٹر کمال تیکدین اور ان کی ٹیم کے ساتھ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اس پروپوزل پر تبادلہ خیال کیا۔
ترکی کی معروف ٹیلی وژن…
عالم اسلام
شمالی شام کے بچوں میں اشیائے خورد و نوش اور ملبوسات کی تقسیم
شمالی شام میں آپریشن چشمہ امن میں شریک ترک فوجیوں نے بچوں میں اشیائے خورد و نوش اور سردیوں کے کپڑے تقسیم کیے ہیں۔
وزارت دفاع کے مطابق ترک فوجیوں نے ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینمجنٹ اتھارٹی کے تعاون سے یہ امدادی کارروائی کی۔ جس میں بچوں کے لیے 75…
سارا جہاں
ترک اسٹریم پائپ لائن سے سربیا کو گیس کی پہلی بار فراہمی
سربیا کو ترک اسٹریم پائپ لائن سے پہلی بار گیس کی فراہمی ہو گئی ہے۔ یہ پائپ لائن روس کو یورپ سے ملاتی ہے۔
بلغاریہ سے داخل ہوکر ہنگری کی سرحد تک جانے والے اس پائپ لائن کے سربیا میں موجود حصے کا کمرشل افتتاح یکم جنوری کو ہوگا۔
سربیا کے صدر…
مضامین
2023ء کے اہداف حاصل کرنے کے لیے اصلاحات کا نیا باب کھل گیا
ترکی اپنی معیشت، قانون اور سماجی شعبے میں ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے کہ جس کے ابتدائی اشارے صدر رجب طیب ایردوان کی گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ سے کی گئی تقریر میں ملے ہیں۔
اس عرصے کا سب سے اہم ہدف ہے کووِڈ-19 کے بعد نئی دنیا میں مواقع کا بہترین…