امریکی صدر ٹرمپ کا صدر ایردوان کو ٹیلی فون، دہشتگردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال

0 138

صدر رجب طیب ایردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ٹیلی فون کال پر بات چیت کی۔

صدر ایردوان نے امریکا صدر ٹرمپ کو مدت صدارت مکمل کرنے میں کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ترکی اور امریکا کے دوست اور اتحادی ہونے اور ساتھ رہنے کا اعادہ کیا۔ صدر ایردوان اور امریکی صدر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی کے اسٹریٹجک پارٹنر اور ناٹو اتحادی کہتے ہوئے ترکی کی داعش کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو خوش آمدید کہا۔ 

تبصرے
Loading...