اگلے دو برس تک پری سکول ایجوکیشن لازمی قرار دیا جائے گا.وزارت تعلیم

0 702

2019 تک ساڑھے چار سال تک کی عمر کے بچوں کیلئے پری سکول ایجوکیشن لازمی قرار دیا جائے گا
وزارت قومی تعلیم کے ایک حکمنامے کے تحت بچوں کو ابتدائی سکولوں میں بھیجنے سے قبل انہیں کم سے کم ایک سال کیلئے پری سکولوں میں بھیجنا لازمی ہوگا
درمیانہ مدتی تعلیمی پروگرام کے سکوپ کے تحت جو کہ ،2017،2018اور 2019،2020 کے تعلیمی سالوں پر مشتمل ہے ، پری سکول ایجوکیشن لازمی ہوگی اور بچوں کو خودکار طریقے سے پری سکولوں سے ابتدائی سکولوں میں مندرج کیا جائے گا خواہ ان کے والدین کی رضامندی نہ بھی ہو۔
وزارت تعلیم نے صوبائی تعلیمی اداروں کو نوٹیفیکیشن بھیج دیا ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ایسے بچوں کو
e-okul(e-school)
سسٹم کے تحت ان کی رہائش سے قریب ترین پری سکولوں میں بھیجنے کا انتظام کیا جائے

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: