ترکی کے تاریخی ریفرنڈم کی پولنگ ختم، نتائج 8 بجے بوقت پاکستان شروع ہوں گے

0 250

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں نے اس تاریخی ریفرنڈم میں اپنی رائے دی۔ بعض پولنگ اسٹیشنز پر عروسی جوڑوں نے بھی آ کر اپنی رائے دی اور بعض نے اپنوں پالتو جانوروں کو ساتھ لیے رائے دینے پہنچے۔ترکی کے تاریخی ریفرنڈم میں کئی ملین عوام نے ووٹ کاسٹ کیا اور بالاخر تمام پولنگ اسٹیشن کا وقت 5 بجے بوقت ترکی (7بجے بوقت پاکستان) ختم ہو گیا۔

32 مشرقی صوبوں میں پولنگ کا وقت 7 بجے سے 4 بجے شام بوقت ترکی تھا جبکہ باقی ترکی میں ایک گھنٹہ دیر سے پولنگ کا وقت مقرر کیا گیا۔

مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں نے اس تاریخی ریفرنڈم میں اپنی رائے دی۔ بعض پولنگ اسٹیشنز پر عروسی جوڑوں نے بھی آ کر اپنی رائے دی اور بعض نے اپنوں پالتو جانوروں کو ساتھ لیے رائے دینے پہنچے۔

سپریم الیکشن بورڈ کی نتائج شائع یا نشر کرنے پر عارضی پابندی شام 8 بجے بوقت پاکستان اور 6 بجے بوقت ترکی ختم ہو جائے گی، 

تبصرے
Loading...