صدر ایردوان نے مانیسا شہر میں نماز جمعہ ادا کی، شہریوں سے گپ شپ

0 1,138

صدر رجب طیب ایردوان آج مانیسا شہر میں بڑے پیمانے پر نئی تعمیر کی سہولیات کی  افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے موجود ہیں۔

نائبین، گورنر مانیسا مصطفےٰ حقان گووینچر، مانیسا فٹ بال کھیل کلب کے مینجرز اور کھلاڑیوں سمیت دیگر سرکاری عہدیداران نے صدر ایردوان کا شہر آمد پر استقبال کیا۔

خاتونیہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد صدر ایردوان نے شہریوں سے گپ شپ کی۔ اس کے بعد صدر گورنر ہاؤس گئے جہاں گورنر نے شہر میں جاری خدمات پر انہیں بریفنگ دی۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: