صدر ایردوان نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد کا ترکی آمد پر استقبال کیا

0 2,120

صدر رجب طیب ایردوان نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا عصنبوا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

اس موقع پر صدر ایردوان کے ہمراہ نائب وزیراعظم محمد شمشاق اور انقرہ کے گورنر ارکان طوپاکا بھی موجود تھے۔ استقبال کے بعد صدر ایردوان نے ائیرپورٹ پر امیر قطر سے مختصر ملاقات بھی کی۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: