صدر ایردوان نے فینرباچ بمقابلہ ایس کے اسٹورم گراز فٹ بال میچ دیکھا
صدر رجب طیب ایردوان نے یویفا یورپا لیگ کے تیسرے کوائلیفائنگ سیکنڈ لیگ میچ فینرباچ بمقابلہ ایس کے اسٹورم گراز فٹ بال میچ دیکھا
میچ کے بعد صدر ایردوان ڈریسک روم میں گئے اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔