صدر ایردوان کی وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات اور عشائیہ

0 206

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا ایوان صدارت کے دروازے پر استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مہمانوں کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا۔ 

تبصرے
Loading...