صدر ایردوان کی چناق قلعہ آمد
صدر رجب طیب ایردوان 18مارچ کے شہداء اور چناق بحریہ کی 108ویں فتح کی تقریبات میں شرکت کے لیے چناق قلعہ موجود ہیں۔
چناق قلعہ ائیرپورٹ پر صدر ایردوان کا استقبال ڈپٹی وزیر اعظم نعمان قرتولمش، دیگر وزاء اور سرکاری عہدیداران نے کیا۔