صدر رجب طیب ایردوان نے اناطالیہ میں ترکی اور فن لینڈ کے مابین فٹ بال میچ دیکھا

0 978

صدر رجب طیب ایردوان نے اناطالیہ میں ترکی اور فن لینڈ کے مابین 2018 فیفا ورلڈ کپ کوالیفائینگ گروپ اے فٹ بال میچ دیکھا۔

کھیل کے آغاز سے قبل صدر ایردوان لاکر روم میں گئے جہاں ترکی کی قومی فٹبال ٹیم سے ملاقات کی۔

میچ کے دوران وزیر خارجہ چاوش اوغلو، وزیر توانائی و قدرتی معدنیات برات البیراک، وزیر خاندانی اور سماجی امور فاطمہ بتول سیان قایا، وزیر امور نوجواں و کھیل عاکف چاتے کلیچ، صدر ترک فٹ بال فیڈریشن یلدرم دیمرورن، ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس محمد بیقان بھی صدر کے ہمراہ تھے۔

میچ میں ترکی نے فن لینڈ کو دو-صفر سے شکست دے دی۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: