کروشین صدر کولینڈا گرابر کی ترک صدارتی کمپلیکس آمد
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کروشیا کی کولینڈا گرابر کو ترک صدارتی کمپلیکس میں خوش آمدید کہا اور ملاقات کی۔
کولینڈا گرابر سرکاری دورے پر ترکی آئی ہیں۔