آپریشن شاخِ زیتون کے چوتھے روز کی پیش رفت

0 1,309

1۔ شامی سرحد پر ترکی کی طرف سے کئے گئے صف آراء ٹینک دہشتگردوں کی متعین جگہوں پر گولہ باری جاری رکھے ہوئے ہیں۔

2۔ کلیس اور ہیتھے سے عفرین تک ترک فوجیوں کی پیش قدمی جاری ہے۔

3۔ عفرین کے مغرب میں واقع الحماء گاؤں اور اس سے ملحقہ پہاڑوں کو دہشتگردوں سے پاک کر دیا گیا ہے۔

4۔ ترک جیٹ طیاروں نے عمر اشاگی گاؤں سمیت 5 اسٹریٹیجک مقامات پر وائے پی جی کا صفایا کیا ہے۔

5۔ عمر اشاگی گاؤں میں پی کے کے/کے سی کے/پی وائے ڈی-وائے پی جی اور داعش کے خلاف کاروائی کے دوران ترک فوج کے لیفٹینٹ اعوز کاغان شہید ہو گئے۔

تبصرے
Loading...