ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے

0 1,003

ترک رابطہ و تعاون ایجنسی ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے۔

ﺻﻮﻣﺎﻟﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﻮﻏﺎ ﺩﯾﺸﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺗﺮﮎ ﺳﻔﯿﺮ اوّلغان بیکر ﻧﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ منصوبے ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺻﻮﻣﺎﻟﯿﮧ ﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ہے اس ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻣﺎﮨﯽ ﮔﯿﺮ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺁﻻﺕ کے استعمال ﮐﯽ ﻭﺟﮧ اس ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﻬﺎ ﺳﮑﺘﮯ جو کہ اکثر ان کو ذریعہ معاش فراہم کرنے میں ناکام رہتا ہے۔

انہوں نے کہا ہمارا مقصد جدید آلات فراہم کرکے ذریعہ معاش کے مواقع کو بڑهانا اور ماہی گیروں کو سہولت پیدا کرکے دقت کو کم کرنا ہے.

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: