16اپریل کے بعد یورپی یونین کا معاملہ دوبارہ زیر بحث لایا جائے گا، صدر ایردوان

0 832

ازمیر میں صدر ایردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہم نے خود کو کبھی یورپی یونین سے باہر نہیں سمجھا۔ لیکن انہوں نے گزشتہ 54 سال میں یورپی یونین کے اندر شامل نہیں کیا۔ اب ایک نیا دور شروع ہوگا۔ 16اپریل کا دن اس پر نظر ثانی کا دن ہے۔ ترکی جغرافیائی اور ڈی فیکٹو دونوں طرح سے یورپی ملک ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ یورپ ہمیں اپنا حصہ تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے”۔

 

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: