ترک حکومت کی طرف سے 2500 روہینگیا مسلمان خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

0 382

ترکی کے سرکاری ادارے ترکی دیانت (وقف) کی طرف سے 2500 روہنگیا مسلم خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا

روہینگیا, ترکی دیانت وقف

ترکی دیانت (وقف) کی طرف سے برما کے مسلم اکثریتی دارالحکومت "سیتوی” کے دیہاتوں اور خیموں میں 2500 سے خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔

ان میں خوراک، ادویات، پانی، خیمے، موسم کی مناسبت سے لباس، بستر اور بنیادی ضرورت کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔

روہینگیا

دیانت وقف  کے رضاکار طاشقین ایرانجی نے کہا کہ "برما کے مسلمان اس مہذب دنیا کے سامنے ظلم وستم کا شکار ہیں لیکن کوئی ان کی فریاد سننے والا نہیں ہمارے لئے یہ سخت تکلیف کا باعث ہے کہ ہمارے مسلمان بہن بهائی اپنے ہی وطنوں میں پناہ گزینوں بنا دیئے گئے”۔

روہینگیا

تبصرے
Loading...