بس حادثے میں 5 ترک فوجی شہید، 10 زخمی

0 204

جنوبی صوبہ مرسین میں بس الٹ جانے سے 5 ترک فوجی اور ان کا ڈرائیو شہید ہوگئے۔

مقامی گورنر کے مطابق اس حادثے میں 10 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں کہ جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ابھی تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ چند میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور موڑ کاٹنے میں کامیاب نہیں ہو سکا اور گاڑی قابو سے باہر ہو گئی، جس سے وہ الٹ گئی۔

وزیر دفاع خلوصی آقار جائے وقوعہ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔

تبصرے
Loading...