دنیا کی وین پر سیاحت کرنے والے جوڑے کے ہاں ترکی میں بچے کی ولادت
دنیا کی وین پر سیاحت کرنے والے جوڑے کے ہاں ترکی میں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ جوڑا گذشتہ سال سے دنیا کے سفر پر ہے اور مختلف علاقوں اور ملکوں کا اپنی وین پر سیاحت کر رہا ہے۔
مکمل ویڈیو یہاں دیکھیں: