انصاف نہ ہو تو ریاست بالآخر ٹکڑے ٹکڑے ہوکر ختم ہو جاتی ہے، صدر ایردوان

0 1,088

ججوں اور وکلاء کی تقرری پر خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "کوئی بھی ریاست انصاف کی بنیاد پر ابھرتی ہوئی اور پھلتی پھلتی ہیں۔ انصاف نہ ہو تو ریاست بالآخر ٹکڑے ٹکڑے ہوکر ختم ہو جاتی ہے، جیسا کہ وہ عمارت جس کی بنیاد نہ ہو۔ انصاف کی جستجو، جو پہلے انسان سے موجود ہے، دنیا کے خاتمے تک جاری رہے گی۔”

صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے باش تپہ کلچر اینڈ کنونشن سینٹر میں 446 ججوں اور وکلاء کی تقرری کی تقریب سے خطاب کیا۔

"کوئی بھی ریاست انصاف کی بنیاد پر ابھرتی ہوئی اور پھلتی پھلتی ہیں۔ انصاف نہ ہو تو ریاست بالآخر ٹکڑے ٹکڑے ہوکر ختم ہو جاتی ہے، جیسا کہ وہ عمارت جس کی بنیاد نہ ہو۔ انصاف کی جستجو، جو پہلے انسان سے موجود ہے، دنیا کے خاتمے تک جاری رہے گی۔” صدر ایردوان نے کہا اور زور دای کہ تاریخ کے تمام اہم مرحل کے پس پردہ انصاف کی تلاش کے لیے اٹھنے والی جدوجہد تھی۔

تبصرے
Loading...