بھارتی اداکار عامر خان کی رجب طیب ایردوان سے ملاقات

0 220

معروف بھارتی اداکار عامر خان ترک صدارتی کمپلیکس آئے جہاں صدر رجب طیب ایردوان نے انہیں خوش آمدید کہا اور ترکی کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

عامر خان ترک وزارت سیاحتی و ثقافتی امور کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی آئے جہاں انہوں نے اپنے مداحوں سمیت کئی میڈیا اور ثقافتی فورمز پر بات کی۔

تبصرے
Loading...