مصری آمر سیسی نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا

0 3,603

مصری آمر سعودی بادشاہ سلیمان کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے مکہ آئے ہیں اور اس دوران انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

ان کا خانہ سے رخ موڑ کر کیمروں کی جانب پوز بنانے ہوئے کرنی کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کا موضوع بن گئیں۔

بعد ازاں مصری آمر رہنماء نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات بھی کی۔ جس میں دونوں رہنماؤں نے تعاون پر اتفاق کیا۔

تبصرے
Loading...