RTEUrdu کیا ہے؟

رجب طیب ایردوان جمہوریہ ترکی کے صدر کے نام سے منسوب یہ ویب سائٹ اور اس سے جڑے سماجی روابط کے پلیٹ فارمز Erdoğan Gönüllüleri ۔ٹیم کی جانب سے اردو زبان دانوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔

آر ٹی ای اردو کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں اردو سمجھنے والی کمیونٹی تک ترکی سے براہ راست صدر جمہوریہ ترکی رجب طیب ایردوان اور ترک ملت سے جڑی درست اور حقائق پر مبنی خبروں اور تجزیوں کی فراہمی ہے۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان اور ترکی حقیقی طور پر ایک ملت اور دو ریاستیں ہیں۔