رکن ترک پارلیمنٹ اور سربراہ امور پارلیمان علی شاہین کی گاڑی کو حادثہ

0 1,584

پاکستان سے تعلیم یافتہ، ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کی گاڑی کو حادثہ ہوا ہے۔ یہ حادثہ برف باری کے سخت موسم کی وجہ پیش آیا۔ تاہم علی شاہین جسمانی طور پر وہ حفظ و امان میں ہیں، پولیس کی ٹیم فوری طور حادثے کی جگہ پہنچی اور انہیں نکال کر قریبی شہر نگدے منتقل کر دیا گیا ہے۔

مکمل تفصیل:

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: