قیامتِ ارطغل کےبعد کوراولو سیریز کی تیاری، ایردوان کا معروف ترانہ گانے والے اغور اشیلاک بھی حصہ

0 267

دیریلش ارطغل (قیامتِ ارطغل) کی پھرپور کامیابی کے بعد ٹی آر ٹی نے نئی سیریز کوراولو بنانے کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق نئی سیریز 2018ء میں کواولو کے نام سے شروع کی جائے گی۔

نئی سیریز میں اغور اشیلک بھی پہلی بار کردار نبھائیں گے۔ اغور اشیلک ترکی میں میوزک انڈسٹری کا معروف ترین نام ہے جنہوں نے رجب طیب ایردوان کا معروف ترانہ بھی گایا تھا۔

دلیرس ارطغل کے جمال حُنال بھی اس سیریز کا حصہ ہوں گے۔

اغور اشیلاک کی آواز میں رجب طیب ایردوان کا معروف ترانہ آپ یہاں سن سکتے ہیں۔

تبصرے
Loading...