آق پارٹی کی نائب چیئروومن نے حجاب پہننا شروع کر دیا

0 31,140

آق پارٹی کی نائب چیئروومن اوزنور چالک جو حال ہی میں وزیر اعظم ترکی بن علی یلدرم کے دورہ سعودی عرب کے وفد میں بھی شامل تھیں اور عمرے کی بھی ادائیگی کی۔ انہوں نے حجاب پہن لیا ہے۔

گذشتہ دنوں متالیا میں کانگریس میں وہ حجاب کے ساتھ شریک ہوئیں۔ کانگریس کے بعد ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ الحمد للہ، اللہ تعالیٰ نے مجھے توفیق دی ہے اور مجھے ہمت دی ہے۔ وہ اسے قبول کرے اور قائم رکھے”۔

 

تبصرے
Loading...