آق پارٹی کی خواتین اس کی تاریخ ساز کامیابیوں میں کلیدی کردار کی حامل ہیں، ترک خاتون اوّل

0 225

آق پارٹی استنبول کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام "سیاست بارے ایک خاتون کے احساسات” کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اول امینہ ایردوان نے کہا: "ہم ترکی کی فلاح و ترقی، جمہوریت کو مضبوط اور اپنی ملت کو اوپر اٹھانے کے لیے دل لگا کر محنت کر رہے ہیں۔ ہم نے اپنے مقدر کو اپنی قوم کی منزل کے ساتھ منسلک کر دیا گیا”۔

آق پارٹی کی عظیم تمناؤں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ترک خاتون اول نے کہا: "ہم ترکی کی فلاح و ترقی، جمہوریت کو مضبوط اور اپنی ملت کو اوپر اٹھانے کے لیے دل لگا کر محنت کر رہے ہیں۔ ہم نے اپنے مقدر کو اپنی قوم کی منزل کے ساتھ منسلک کر دیا گیا”۔

ترک خاتون اول نے عمرانیہ ڈسٹرکٹ میں توجیم دیر کے زیر اہتمام "ہماری امید، ہمارا افق” پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی۔

پروجیکٹ کا مقصد شامی خواتین کو ووکیشنل ٹریننگ، نفسیاتی مدد اور کام کے مواقع فراہم کرنا ہیں۔ اس کے علاوہ شامی خواتین کو ترک زبان اور ووکیشنل تعلیم کے کئی کورسز بھی کروائے جا رہے ہیں۔ پروگرام میں وزیر برائے خاندانی و سماجی امور فاطمہ بتول سیان کایا بھی ہمراہ تھیں۔

 

تبصرے
Loading...