میں ترکی کی کیوں شدت سے حمایت کرتا ہوں – صدر ایردوان کا جواب

اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی شدت سے ترکی کی حمایت( دفاع) کیوں کرتے ہیں ؟؟ تو میرا جواب ہے کہ میں اس ملک کی حمایت کر رہا ہوں جس نے سب سے زیادہ ظلم سہے ہیں، جسکی تاریخ کو جان بوجھ کر مسخ کیا گیا ہے۔ کیا یہ نا انصافی نہیں ؟ کہ ہم…

یورپ نے ویٹیکن میں اجلاس منعقد کرکے صلیبی اتحاد کا اصل چہرہ واضح کردیا: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے یورپ سے استفسار کرتے ہوئے کہا یورپی یونین دہرے مؤقف پر عمل پیرا ہے- آخر تم لوگ کیوں ویٹیکن میں اکٹهے ہوئے ؟ ویٹیکن کب سے یورپی اتحاد کا حصہ بنا ؟ اور کیوں یہ اجلاس پوپ کی سربراہی میں ہوا ؟ جبکہ ترکی کی یورپی یونین کی رکنیت کو…

"مہذب” یورپ میں "ایردوان کو قتل کردو” مہم کی کھلی اجازت

یورپ کے تعاون اور پشت پناہی سے چلنے والی دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم "پی کےکے" کی سوئیٹزر لینڈ حکومت کی اجازت سے دارالحکومت برن میں پارلیمنٹ کے سامنے نکالی جانے والی ریلی جس میں کتبوں پر یہ مطالبہ درج تها "ایردوان کو…

القدس میں اذان پر پابندی کے بل کی منظوری نا قابل برداشت ہے: محمد غورماز

ترکی کے محکمہ مذہبی امور کے سربراہ محمد غورماز نے القدس اور مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اذان پر پابندی کے بل کی مذمت کرتے ہوئے کہا القدس میں اذان پر پابندی کا مطلب اس تاریخی زمین سے اسلام اور مسلمانوں کے وجود سے انکار ہے- صہیونی ریاست کی طرف…

جرمنی بہتر تعلقات قائم رکهنے کے لئے دوسروں سے برتاؤ کا طریقہ سیکهے: ترک دفتر خارجہ

ترکی نے برلن حکومت کے معاندانہ رویے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی بہتر تعلقات قائم رکهنا چاہتا ہے تو اسے یہ بهی سیکهنا چاہئے کہ دوسروں سے برتاؤ کیسے کیا جاتا ہے- دونوں ملکوں کے مابین اس نئے سفارتی تناؤ کی وجہ سے ترک…

ترکی کی معارف فاؤنڈیشن جرابلس میں علم کی شمع جلانے میں معاون

حال ہی میں آزاد کردہ ضلع جرابلس کے طالب علموں، اساتذہ اور منتظمین کی ترک حكومت نے مدد شروع کر دی ہے، شام کے ضلع جرابلس میں شہید صادق ہنداوی پرائمری اسکول قدیم تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے، گزشتہ موسم گرما میں داعش کے خلاف شروع کیے گئے…

بیرون ملک فلسطینیوں کی دو روزہ کانفرنس استنبول میں شروع، وفود کی آمد کا سلسلہ جاری

آج سے استنبول میں جاری بیرون ملک فلسطینیوں کی کانفرنس کو "ہم واپسی کے حق کے لئے پر عزم ہیں" کا عنوان دیا گیا ہے، اس میں تمام فلسطینی تنظیمیں، ادارے اور انجمنیں حصہ لے رہی ہیں۔ ﺍﺱ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﮯ ﺍﻏﺮﺍﺽ ﻭﻣﻘﺎﺻﺪ ﻣﯿﮟ فلسطین کے حل کے لئے بیرون…

"دہشت گرد تنظیم” تسلیم کرنے سے انکار پر”اخوان المسلمون” کا ایردوان سے اظہار…

اخوان المسلمون نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سےدنیا کی بڑی اسلام پسند تحریک کو "دہشت گرد تنظیم" تسلیم نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اخوان المسلمون کبهی کسی حق کی موافقت میں کهڑے ہونے والے اور نظریہ رکهنے والے کومایوس…

ایردوان کی تنقید: "اسلام دہشتگردی کا ماخذ نہیں”،انجیلامرکل کا نیا درست موقف

ﻣﯿﻮﻧﺦ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ کے 53 ویں اجلاس ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﺮﻣﻦ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ انجیلا مرکل نے کہا کہ "میں سمجهتی ہوں کہ ﺍﺳﻼﻡ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﻣﻨﺒﻊ ﻭ ﻣﺎﺧﺬ نہیں ﮨﮯ بلکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلمان ملکوں کا شامل کیا جانا ضروری ہے." دہشت…

ایردوان مطالعہ کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں اور کیا پڑھتے ہیں؟

صدر رجب طیب ایردوان سے طویل انٹرویو کے دوران سعودی ٹی وی چینل "العربیہ" کے مدیر ترکی الدخیل نے سوال کیا کہ کیا وہ سیاسی اور معاشی فرائض کے علاوہ مطالعہ کتب کے لئے کیسے فارغ وقت نکالتے ہیں۔ جس کے جواب میں انہوں نے کہا: "بالکل سیاست میں…