وزیراعظم پاکستان کا صدر ایردوان کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر رجب طیب ایردوان کی صحت یابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  یہ جان کر بہت اطمینان ہوا ہے کہ میرےبھائی رجب طیب اردوان اللہ تعالی کے…

صدر ایردوان کی طبعیت ناساز، عمران خان کی دعائیہ ٹویٹ

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی طبعیت ناساز ہونے پر دعائیہ ٹویٹ کی ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد صحت یابی کیلئے دعاء گو ہیں۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1651276809860792329?s=20 ترک صدر رجب طیب…

ترک وزارت خارجہ کا تیونسی رہنما غنوشی کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

ایک بیان میں، ترکیے کی وزارت خارجہ نے تیونس کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ راشد غنوچی کو تیونسی حکام کی جانب سے گرفتار کیے جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوموار کے روز، تیونس کی سیکورٹی فورسز نے غنوچی کے گھر پر چھاپہ مارا اور پبلک…

سیکولر صدارتی امیدوار نے "بائکار” کو کنٹرول میں لینے کا عندیہ دے دیا

متحدہ ترک اپوزیشن کے ملی اتحاد کے متفقہ سیکولر امیدوار کمال کلیچدار اولو نے ترکیے کی معروف کمپنی بائیکار بارے اہم بیان دیا ہے۔ ترک ڈرون بنانے والے معروف بائیکار ایک پرائیویٹ کمپنی ہے اس کی مالک بائراکتار خاندان کے ساتھ ترک صدر رجب طیب…

درست وقت: آق پارٹی نے 14مئی کے انتخابات کیلئے مہم لانچ کر دی

ترکیے کی حکمران جماعت آق پارٹی نے 14 مئی کو ہونے والے اہم صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منشور میں اگلے 20 سال کا منصوبہ عمل پیش کیا گیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے منگل کے روز دارالحکومت…

ہاتائے کے وہ قدیم آثار، جن پر زلزلے کا کوئی اثر نہ ہوا

قدیم آثار جن میں قدیم آبی گزر گاہ اور تھیٹر شامل ہیں، ترکیے کے شہر ہاتائے میں ابھی بھی ویسے ہی موجود ہیں جیسے زلزلے سے قبل تھے۔ کہرامان ماراش میں آنے والے زلزلے نے خطے کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ہاتائے کے ان قدیم آثار کو اپنی تاریخ میں کئی…

مسجد حرم میں رمضان المبارک میں 4 کروڑ لیٹر آب زم زم تقسیم کرنے کا منصوبہ

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق کہا گیا ہے کہ  مسجد الحرام میں حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین میں آب زم زم کی تقسیم کے لیے 30 ہزار کولرز کا انتظام کیا ہے۔ مسجد الحرام کے داخلی اور خارجہ صحن میں سنگ مرمر کی سبیلوں سے بھی آب زم…

ہاتائے کو ایک سال کے اندر بحال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، صدر ایردوان

صدر ایردوان نے زلزلے سے متاثرہ ضلع ہاتائے میں خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہر منہدم ہونے والی عمارت کو دوبارہ تعمیر کرکے، ہم اس عمل کو اس طرح مکمل کریں گے کہ ہمارے کسی شہری کو نقصان نہ پہنچے۔ اللہ کے حکم سے، ہم ایک سال کے اندر ہاتائے اور اس کے…

استنبول کے شاندار تاریخی عظیم الشان بازار اور مارکیٹس

استنبول بازاروں کا ایسا حیرت انگیز خزانے لیے ہوئے ہے جہاں آپ خریداری کے شوق سے جائیں تو ایک ہی وقت میں تاریخ کا سفر بھی کر سکتے ہیں۔ استنبول کے بازار تاریخی ساخت سے بھرے ہوئے ہیں جن میں ترکش اور عثمانی ثقافت نمایاں نظر آتی ہے۔ کیا آپ…