مصنف
ویب ڈیسک 1306 posts 2 comments
ایجوکیشن کیمپس کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، صدر ایردوان نے کہا، ہم اپنے اساتذہ، طلباء، خاندانوں، منتظمین اور وزارت کے ساتھ مجموعی طور پر تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔
صدر رجب طیب ایردوان نے…
افغانستان میں شدید سردی سے 78 افراد جاں بحق، ترکی نیکی کی امدادی ٹرین بھیجے گا
افغانستان میں 15 سالوں میں پڑنے والی شدید ترین سردی کی لہر جاری ہے، درجہ حرارت منفی 34 تک گر گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں شدید ترین سردی سے 78 افراد موت کے منہ میں چلے گئے.
اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ خواتین ورکرز پر پابندی امدادی کاموں…
23 سالہ ترک لڑکی نے نوکری سے استعفیٰ دے کر فارم کھول لیا
ترکی کے ایسکی شہر میں "سوتجو تیزینگیل" کے نام سے مشہور ہونے والی 23 سالہ سیما مہالچ نے نوکری چھوڑ کر فارم کھول لیا اور روزانہ 400 لیٹر دودھ کی پیداوار کر رہی ہیں۔ کم عمری کے باوجود وہ اپنے عزم اور لگن کے ساتھ زندگی میں مقام…
وہ مصافحہ جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
صدرایردوان اور ان کے مصری ہم منصب السیسی کے درمیان مصافحہ کوئی بے ساختہ عمل نہیں تھا۔ اس برف کو توڑنے کے لیے دونوں ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے درمیان بات چیت اور بیوروکریسی اور حکومت کے مختلف سطحوں کے درمیان رابطے ہوئے۔
استنبول دھماکے کی فوٹیج میں اسرائیلیوں کو مشتبہ بمبار کے ساتھ دیکھا گیا
یااتیدگی اور نتالی سوئسا کو سیکورٹی کیمرے کی فوٹیج میں مشتبہ دہشت گرد کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
یونان، امریکہ اور کچھ یورپی ممالک دہشت گردوں کے محافظ ہیں: ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یونان، امریکہ اور کچھ یورپی ممالک دہشت گردوں کے محافظ ہیں جن دہشتگردوں میں فیتو دہشتگرد ممبران بھی شامل ہیں۔
انہوں نے واضع طور پر کہا کہ "اب ان دہشتگردوں کی حفاظت کون کرتا ہے؟ بنیادی طور پر وہ یونان…
ترک ریاستوں کو مشترکہ سیکیورٹی منصوبہ بنانا ہو گا، ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آرگنائزیشن آف ترک اسٹیٹس کے سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں ایک مشترکہ سیکیورٹی منصوبہ تیار کرنا چاہیے اور اپنے درمیان تعاون کو بڑھانا چاہیے خصوصاً غیرقانونی ہجرت کے مسائل اور ان کو سنبھالنے کی…
موڈیز نے ترکی کی شرح نمو 5.3 فیصد تک بڑھا دی
ین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی Moody's نے جمعرات کو ترکی کی اقتصادی ترقی کے لیے اس سال اپنی پیشن گوئی کو اپ گریڈ کیا، تقریباً اتنے ہی مہینوں میں اس کی دوسری نظرثانی کی۔
اپنی گلوبل میکرو آؤٹ لک رپورٹ میں، موڈیز نے کہا کہ وہ اس سال ترکی کی…
میری ایلون مسک سے ملاقات ہوئی تو ٹویٹر فیس پر مول تول کر سکتا ہوں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ ٹویٹر کے نئے باس ایلون مسک کی طرف تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے بیج "بلیوٹک" پر ہر ماہ 8 ڈالر فیس لگانے بارے ان کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے ٹویٹر کو 44 بلین ڈالر میں خریدنے کے بعد، ایلون مسک نے کہا…
سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ، محفوظ
صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔
https://youtu.be/8dVWkyfFweE
ذرائع کا کہنا ہے…