ترکی کی آبادی 2040ء تک 100 ملین ہو جائے گی

ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) کے اندازوں کے مطابق ترکی کی آبادی میں 20 سال کے عرصے میں لگ بھگ 17 ملین کا اضافہ ہوگا جس کے ساتھ ہی یہ 100 ملین کا ہندسہ عبور کر جائے گی۔ ‏ TurkStat کی جانب سے جمع کیے گئے ڈیٹا کے مطابق ترکی کی آبادی پچھلے…

ترکی میں رمضان کے روایتی ذائقے

پوری مسلم دنیا کی طرح ترکی میں بھی رمضان کا مقدس مہینہ جاری ہے، ایک ایسا مہینہ کہ جس میں مسلمان صبحِ صادق سے غروبِ آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔ روزہ اسلام کے پانچ بنیادی اراکین میں سے ایک ہے اور مہینہ بھر جاری رہنے والے یہ روزے اسلامی کیلنڈر کے…

گوجیک، قدرتی حسن کے ساتھ چھٹیاں منانے کا موقع

گوجیک بحیرۂ روم کے کنارے ایک تاریخی مقام ہے۔ تاریخی طور پر کلمچی کے نام سے معروف تھا اور سمجھا جاتا تھا کہ مشہور یونانی دیومالا کے مطابق اکارس سورج کے بہت قریب اڑنےکے بعد یہی گرا تھا۔ یہ تب ایک بندرگاہی علاقہ تھا…

استنبول میں رمضان: بھرپور رونق انکساری کے ساتھ

رمضان، وہ مہینہ کہ جس کا دنیا بھر کے مسلمان سال بھر انتظار کرتے ہیں، آ چکا ہے اور اس مقدس مہینے کا لطف اٹھانے کے لیے بہترین مقامات میں سے ایک استنبول ہے۔ رمضان کے روزے، جو اسلام کے پانچ بنیادی اراکین میں سے ایک ہیں یعنی کہ اعلانِ شہادت،…

استنبول میں ہوں تو یہ قدرتی باغات ضرور دیکھیں

استنبول میں ایک پرلطف سیر کے لیے کئی ایسے مقامات ہیں کہ جہاں بچے بھی کھیل کود میں خوب حصہ لے سکتے ہیں۔ جیسا کہ یلدِیز پارک یلدِیز پارک شہر کا سب سے بڑا باغ ہے جو بیشکتاش اور اورتاکوئے کے درمیان واقع ہے۔ یہ 25 ایکڑ کے رقبے…

بحیرۂ اسود کی سیاحت، جہاں فطرت کا حسن عروج پر ہے

ترکی سیاحوں کو ہمیشہ حیرت میں مبتلا کرتا ہے۔ ملک کے کسی بھی کونے کھدرے میں جائیں نت نئے قدرتی یا تاریخی عجائبات آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اس ہفتے اور آئندہ ہفتے ہم بحیرۂ اسود کے علاقے کا جائزہ لیں گے اور آپ کو ان بہترین مقامات کا احوال…

باسفورس کا سفر ہو تو ترک چائے اور سمِت لازمی ہے

اگر آپ استنبول کی سیاحت کرنے آ رہے ہیں تو کشتی کے ذریعے سفر کا کم از کم ایک بار تجربہ ضرور اٹھانا چاہیے۔ آبنائے باسفورس کو پار کرتے ہوئے تازہ ترک چائے کا گرم کپ اور ساتھ ہی دنیا کی لذیذ ترین خمیری روٹی 'سمِت' ہو تو سفر کا لطف دوبالا ہو جاتا…