اردو، مالے زبانیں نئے ترک نصاب میں شامل

ترکی میں وزارت تعلیم نے نیا نصاب ترتیب دے دیا ہے۔ ایلیمنٹری اور ہائی سکول کے 18 ملین طلباء اب اردو یا مالے زبان کو بطور اختیاری مضمون پڑھ سکیں گے۔ مالے جنوب مشرقی ایشیا کے 280 ملین لوگوں کی زبان جبکہ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے جسے…

پاکستانی طلباء کی شامی محاذ پر ترک فتح یابی کیلئے دعائیہ تقریب

دعائیہ تقریب لاہور کی ایک یونیورسٹی میں منگل کے روز منعقد ہوئی جس میں شمال مغربی شام میں جاری ترک فوجی آپریشن شاخِ زیتون کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی۔ جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی اس تقریب کا انعقاد ترک ثقافتی…

اسلاموفوبیا حملہ: ایمسٹرڈیم کی مسجد کے باہر سرکٹی گڑیا لٹکا دی گئی

اسلام مخالف حملہ: ایمسٹرڈیم میں مسجد کے باہر سر کٹی گڑیا لٹکائی گئی- مسجد کے سربراہ نے جمعرات کو بتایا کہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے شر پسندوں نے اسلام مخالف بینروں کیساتھ نیدر لینڈز کے دارلحکومت ایمسٹرڈیم کی مسجد کے باہر گڑیا کا دھڑ…

آنکھوں پر پٹی بندھے اسرائیلی تشدد کا نشانہ بننے والے فلسطینی نوجوان کی ترکی آمد

فازی الجنیدی جسکی اس تصویر نے شہرت حاصل کی جسمیں اسے اسرائیلی فوجی آنکھوں پر پٹی باندھ کر گھسیٹ رہے تھے ، منگل کو استنبول پہنچ گیا۔ فازی الجنیدی فلسطین کے امریکہ مخالف مظاہروں میں ایک استعارہ بن گیا تھا جسے 27دسمبر کو مغربی کنارہ کے…

بارہ سالہ حجاب اوڑھے لڑکی پر شرپسند کا قینچی سے حملہ

کینیڈا: 12سالہ مسلمان لڑکی پر ایک شر پسند شخص کا کینچی سے حملہ، دو دفعہ حجاب پھاڑنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو میں ایک شر پسند شخص نے مسلمان لڑکی پر دو بار حملہ کیا۔ جس وقت وہ سکول جا رہی تھی۔ جس سے طالبہ خوفزدہ ہو گئی۔…

استنبول کا تاریخی کلیسا 7 سال بعد دوبارہ کھولا جائیگا

تین گنبدوں پر مشتمل یہ کلیسا استنبول کے باقی کلیساؤں میں ایک منفرد اور امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔ اسکے گھنٹہ گھر کی چھ گھنٹیاں روس کے علاقے سے منگوائی گئی تھیں جنمیں سے اب صرف دو باقی ہیں۔ صلیب کے نشان سے ملتے جلتے کلیسا میں ایک گراؤنڈ فلور،…

ترکی نے چار 400-S دفاعی نظام خریدے، سی ای او روس ٹیک

روس کی سرکاری دفاعی کمپنی روس ٹیک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے بدھ کے روز ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ترکی نے روس سے چار S-400 میزائل دفاعی نظام خریدے۔ روس ٹیک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سرگئی چیمزوو نے روسی روزنامہ "کومرسانٹ" کو بتایا کہ…

ترک ملٹری کمانڈوز نے قطر میں اٹھنے والی بغاوت کچل ڈالی، رپورٹ میں انکشاف

ترک روزنامہ ینی شفق  نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ترک افواج نے مشرق وسطٰی میں پیدا ہونے والے المناک سیاسی بحران میں اس وقت بہت اہم کردار ادا کیا جب انہوں نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے خلاف ممکنہ سیاسی بغاوت کو…

جلد مزید 10ممالک اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کریں گے، اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی نائب وزیر خارجہ زپی ہوٹوویلی نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد مزید 10ممالک اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کریں گے۔ ان ممالک میں یورپ کے چند ممالک بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی نائب وزیرخارجہ نے کسی ملک کا نام نہیں بتایا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ…

تعاون نہ کرنے کی صورت محمود عباس کی جگہ محمد دحان کو لائیں گے، سعودی ولی عہد کی فلسطینی صدر کو دھمکی

مڈل ایسٹ آئی کے فلسطینی نمائندہ کے مطابق محمود عباس نے صاف الفاظ میں سعودی ولی عہد کو بتایا کہ اگر امریکا 1967ء کی سرحدات کے مطابق اسرائیلی فلسطینی تنازعہ کے حل کے لئے دو ریاستی امن منصوبہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے جس میں مشرقی یروشلم فلسطینی…