ڈرامہ الکوت العمارة

مشرقی عراق کا شہر # برطانوی استعمار کیلئے ایک ڈراؤنے خواب کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جہاں اسے خلافت عثمانیہ کے ہاتھوں بدترین ہزیمت کا سامنا اٹھانا پڑا تھا۔ برطانوی مورخ کرسٹوفر کیتھرووڈ لکھتا ہے کہ ناصرف جنگ عظیم اول بلکہ مجموعی طور پر…

ڈرامہ سریل یونس ایمرے

یہ چودہویں صدی کی بات ہے کہ اناطولیہ میں سلجوقوں کی باقیات سلاجقہ روم کے عنوان سے برسراقتدار تھی۔ انکی شمالی سرحد پر صلیبی بیٹھے تھے تو مشرق میں بغداد کو خلیفہ سمیت اکھاڑ پھینکے والے تاتاریوں نے طوفان کھڑا کر رکھا تھا۔ یوں مسلمانوں کی قوت…

ایردوان اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے

(انقرہ - میڈیا رپورٹ) ترک صدر رجب طیب ایردوان بدھ کے روز ماسکو پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کیساتھ ایک اہم ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں خطے کے مفادات، دو طرفہ امور اور S-400 کی خریداری کے معاملے پر گفت و شنید…

ترک پائلٹس 35-F کی اڑان بھریں گے، تربیتی پروگرام جاری رکھنے کا امریکی اعلان

امریکہ نے کہا ہے کہ روس سے S-400 نامی جدید طیارہ شکن نظام کی خریداری پر ترکی کے ساتھ ہونے والے تنازعے کے باوجود آریزونا کے لیوک ائیر فورس فیلڈ پر دو F35 طیارے بھیج دئے گئے ہیں اور وہاں ترک پائلٹس کی تربیت کا منصوبہ بغیر کسی رد و بدل کے…

اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والی 12 سالہ فلسطینی بچی، ترکی میں روبہ صحت

ترک میڈیا کے مطابق فلسطین سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی مریم ابو معطر ترکی کے ایک اسپتال میں تیزی کیساتھ روبہ صحت ہے۔ وہ گزشتہ سال 30 مارچ کو غزہ میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی افواج کی فائرنگ کا براہ راست نشانہ بن کر شدد زخمی…

ایردوان کی نئی معاشی پالیسی، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کی کل ملکی برآمدات میں اضافے کا حالیہ رجہان رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں بھی ناصرف برقرار رہا بلکہ اس نے 44.5 بلین ڈالر کی حد کو عبور کرکے ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کرلیا ہے۔ یہ بات ترکی کی وزیر تجارت رخسار پیجان نے منگل کے روز ایک پریس…

امریکی دباو مسترد، ترکی روس سے میزائل سسٹم خریدے گا

ترکی ایف 35 طیاروں کی سپلائے پر امریکی پابندی کے باوجود روس سے ایس 400 میزائل سسٹم کی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس 400 کا معاہدہ طے پاچکا ہے…

استنبول کے ووٹوں پر پہرہ دیں گے۔ بن علی یلدرم

ترکی کے سابق وزیراعظم اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے مئیر کیلئے برسراقتدار آق پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم نے بدھ کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرحتمی نتائج کے خلاف اپیل، دوبارہ گنتی اور انتخابی…