پاک ترک دوستی میں خلافت تحریک کا مرکزی کردار ہے: ترک اردو دان پروفیسر خلیل طوقآر سے ساتھ گزرے چند…

ڈاکٹر خلیل طوق آر ترکی کی استنبول یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے سربراہ ہیں۔ پچاس کتابوں کے مصنف، ترک میڈیا اور اکیڈیمیا میں پاکستان اور پاکستانی قوم کے حقیقی سفیر ہیں۔ آپ مسئلہ کشمیر کو ترک قوم تک پہنچانے کے لیے نا صرف کئی کتابیں لکھ چکے بلکہ…

ترکی میں متوقع فوجی بغاوت کی خبر مائیکل رابن کو کس نے دی؟ – راغب سوئیلو

راغب سوئیلو گزشتہ سال امریکی انٹرپرائزز انسٹیٹیوٹ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی محکمہ دفاع کے اہلکار مائیکل رابن نے ترکی میں متوقع فوجی بغاوت کا ذکر کیا تو مجھ سمیت ہر ایک کے لیے یہ ایک انتہائی مبالغہ…

صدر ایردوان کی سرب صدر ویجووچ کے صدارتی عشائیے میں شرکت

صدر رجب طیب ایردوان سربیا کے سرکاری دورے پہ بلغراد میں موجود ہیں جہاں انھوں نے ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان کے ہمراہ سرب صدر الیگزینڈر ویجووچ کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے صدارتی عشائیے میں شرکت کی ہے۔ عشائیے سے قبل صدراتی محل…

ویزہ تنازعہ امریکا کی جانب سے کھڑا کیا گیا: صدر ایردوان کا الزام

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکا کے ساتھ موجودہ ویزہ تنازعہ کا ذمہ دار واشنگٹن کو قرار دیا ہے۔ صدر ایردوان جو سربیا کے دورے پر ہیں نے منگل کو سرب دارالحکومت بلغراد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سارا مسئلہ خود امریکا کی…

ترکی بغاوتوں کے موضوع پر بین الاقوامی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا

ترکی کے شہر کوجالی میں رواں ماہ کی 26 سے 28 تاریخ تک بین الاقوامی سمپوزیم منعقد ہونے جا رہا ہے جس کا موضوع "15 جولائی اور دیگر بغاوتیں؛ عالمی اثرات، میڈیا اور جمہوریت" ہوگا۔ میزبان کوجالی میٹرو پولیٹن میونسیپلٹی کے مطابق سمپوزیم…

صدر ایردوان کے قتل کی کوشش کرنے والے فوجیوں کے خلاف عدالتی فیصلوں کا آغاز۔

ترکی کی ایک مقامی عدالت نے چالیس کے قریب ان فوجیوں کے ایک سالہ ٹرائل کے بعد ان کی سزاءوں پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے جنھوں نے گزشتہ سال ناکام بغاوت کے دوران صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے اہل خانہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس سلسلے میں…

ترکی نے شامی مہاجرین کے بچوں کے لیے اپنے سکولوں کے دروازے کھول دیئے۔

ترک حکومت نے ایک تدریجی عمل کے ذریعے ترکی میں مقیم شامی مہاجر بچوں کو تعلیمی نظام کا حصہ بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے تاکہ ان بچوں کو سماجی تنہائی سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ترک حکومت کی جانب سے اختیار کی جانے والی پالیسی کے مطابق شامی بچوں کو…

اسپین اور پاکستان سے آئے دوستوں کے ساتھ استنبول میں

عمر فاروق* کافی عرصے سے پاکستان سے بہت قریبی دوست عمار یاسر بھائی ترکی آنے کا پروگرام بنا رہے تھے۔ پچھلے ماہ ان کا پیغام ملا کہ وہ ترکی آ رہے ہیں۔ ہم نے بھی خوش آمدید کہا اور ان کا انتظار کرنے لگے۔ اتفاقا پچھلے ہفتے ہمارے…

اب ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت کی ضرورت نہیں۔ صدر ایردوان کا اعلان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا ہے کہ اب ترکی کو یورپی یونین کی ممبرشپ کی ضرورت نہیں رہی۔ تاہم اب بھی ترکی شمولیتی مذاکرات کے عمل کے دوران ہار ماننے میں پہل نہیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر نے ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا…

کرد ریفرنڈم کا نتیجہ ناکامی ہی کی صورت میں نکلے گا؛ صدر ایردوان کا انتباہ

صدر رجب طیب ایردوان نے کردستان کی مقامی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ متنازعہ آزادی ریفرنڈم کا  انجام ناکامی ہی ہے اور اس کے نتیجے میں بھڑکنے والے نسلی فسادات خطے کے حق میں بہتر ثابت نہیں ہوں گے۔ صدارتی محل میں پولیس اکیڈمی کی گریجویشن…