افغانستان میں ترکی کا بطور "پلے میکر” کردار لیکن پاکستان کے ساتھ ہی ممکن ہے

شہنشاہی مزاج رکھنے والے ممالک میں دوسری ریاستوں پر حکومت کرنے کا انتظامی کلچر موجود ہے۔ رومن سلطنت اور اس کے بعد سلطنت عظمانیہ اس کلچر کی بنیاد پر کئی براعظموں پر وسیع تر ریاستوں پر حکمرانی کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ بطور خاص، برطانوی سلطنت…

کیا ترکی دوبارہ ایک قوت بننے کے قریب ہے؟

سرد جنگ کے دوران عالمی منظرنامہ میں ایک دو قطبی نظام سامنے آیا تھا جس میں ممالک اپنے اقدامات کو قابل قبول بنانے کی کوشش کرتے تھے۔ تاہم سرد جنگ کے بعد اس یک قطبی نظام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے امریکہ نے بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے افغانستان اور…

ترکی میں فوجی بغاوتوں کی تاریخ، ریٹائرڈ ایڈمرلز کے اعلامیہ کے کیا مطالب بتاتی ہے؟

حال ہی میں سخت گیر ملٹری مواد شائع کرنے والی ایک ویب سائٹ پر 104 ریٹائرڈ ایڈمرلز کا دستخط شدہ اعلامیہ ترکی کی سوشیالوجی میں محض ایک خط نہیں ہے۔ 3 اپریل کو ترکی میں ریٹائرڈ ایڈمرلز کے ایک گروپ نے بعض تازہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

ترکی کا دائیں بازو، انسانی حقوق کیلئے سرگرم

بطور ایک سیاسی رہنما رجب طیب ایردوان کی سب سے نمایاں خصوصیات میں حیرت انگیز اور غیر روایتی اقدام کرنے کی صلاحیت ہے۔ ملکی اور خارجہ امور دونوں معاملات میں، وہ ہمیشہ غیر متوقع طور پر عملی اقدامات کے ساتھ کام کرتے رہیں ہیں۔ طیب ایردوان…

جامع مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد پڑھا گیا پہلا خطبہ جمعہ (اردومتن)

جامع مسجد آیا صوفیا میں 86 سال بعد، صدارت امور دیانت (وزارت مذہبی امور) کے سربراہ ڈاکٹر علی ایرباش نے پہلا خطبہ دیا اور کہا کہ "ہماری ملت کے دل پر لگے گہرے گھاؤ اور حسرت ختم ہو رہی ہے۔ قادر مطلق رب العالمین کا بہت بہت شکر ہو"۔ ڈاکٹر علی…

دعاؤں کا پیاسا – اہل اقتدار کے لیے دعائیں یا بددعائیں اہم کیوں؟

دعائیں ضرورت مندوں کی تو ضرورت و سہارا مگر کامیاب انسانوں کے لیے بھی ناگزیر ہوا کرتی ہیں- اور پھر دعائیں بھی وہ دعائیں جو دوسروں کے اٹھتے ہاتھ اور بہتے لفظوں کی صورت ہوں، ان کی قبولیت کا امکان، یقین تک پہنچا ہوتا ہے- اہل اقتدار کے لیے…

ترکی کی سیاست حرکیات، چنار اور مستقبل پارٹی کی آمد

گذشتہ ہفتہ ترک صدر رجب طیب ایردوان کے قریبی ساتھی اور سابق وزیراعظم ترکی احمد داؤد اولو نے ایک نئی "مستقبل پارٹی" کی بنیاد رکھی ہے۔ وہ ترکی کے اہم وزرائے خارجہ میں سے ایک ہیں ۔ پیشے کے لحاظ سے استاد ہیں او ملائیشیا اور ترکی میں پولیٹکل…

امریکہ اور روس کے مابین ترکی کی متوازن پالیسی اور پاکستان کے لیے سیکھنے کے مواقع

ترکی ایک بڑے عرصے تک اپنی خارجہ پالیسی میں امریکہ کو ترجیح دیتا چلا آ رہا ہے اس کی ایک بڑی وجہ وہ اس کا ناٹو اتحادی ہے اور ناٹو کا ادارہ ترکی کو یورپی ممالک سے جوڑے رکھتا ہے۔ ترکی کی یورپی یونین میں شامل ہونے کی کوششیں، اس کے انفرا اسٹکچر…

کیا اس بار رجب طیب ایردوان کا جیتنا مشکل تو نہیں؟

ترکی کی تاریخ میں صدر کے عہدے کی حیثیت مختلف ادوار میں بدلتی رہی ہے۔ 1923ء میں جمہوریہ ترکی بننے کے بعد پارلیمنٹ کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ ممبران اسمبلی کے ووٹوں سے پانچ سال کے لیے صدر کا انتخاب کرے گی۔ 1961ء کے بعد یہ نظام بہت حد تک بدل…

تذبذب کا شکار کمالسٹ اور اسلامسٹ عبد اللہ گل کی تلاش میں

ترک صدر ایردوان اور ان کے اتحادی دولت بہچالی نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر کے اپوزیشن جماعتوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ اعلان کے بعد سے ہی اپوزیشن تذبذب کا شکار ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی الجھن میں کوئی کمی نہیں آ رہی بلکہ بڑھتی چلی…