ترکی کا روس کے کہنے پر عفرین، بشار الاسد کے حوالے کرنے سے انکار

سوموار کے روز روسی وزیر خارجہ نے ترکی سے مطالبہ کیا کہ روس نے عفرین میں ترکی کے آپریشن کی مخالفت نہیں کی لیکن اب انقرہ کو یہ خطہ دمشق میں قائم شامی رجیم کے حوالے کر دینا چاہیے۔ ترکی نے اس مطالبے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ترک صدر رجب طیب…

آپریشن شاخِ زیتون: مقدس آغاز، مقدس جنگ اور مقدس مقاصد، مگر کیسے؟

ترک ہمارے ماضی کی عظمت کا نشان ہیں، ہم سلطنت عثمانیہ میں ایک باوقار ملت اسلامیہ کی طرح زندہ رہے ہیں- موجودہ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جہاں ترکوں کی روح کو بیدار کر دیا ہے وہیں ملت اسلامیہ میں امید کی شمع روشن کی ہے کہ ہم ایک پھر اِس عہد…

سلطان عبد الحمید، ایردوان اور ترکی کا عہد جدید

ویسے تو اس موضوع پر یورپ کے دانشور اور مصنف ایک عرصے سے غور و فکر کر رہے ہیں لیکن اب عرب میں بھی سوچا جانے لگا ہے جیسا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر داخلہ نے خلافت عثمانیہ کے آخری گورنر مدنیہ فخر الدین پاشا کو نشانہ بنایا اور حال ہی میں سعودی…

امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کا عسکری مقاصد میں کم سن بچوں کا استعمال، نئے ثبوت

شام میں امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کی طرف سے کم سن بچوں کو عسکری مقاصد میں استعمال کرنے کے نئے ثبوت سامنے آئے ہیں۔ قطع نظر کہ عالمی قوانین اس عمل پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ نئے ثبوت ترک فوج کی طرف سے سامنے آئے ہیں جو اس وقت وائے پی جی کے…

عرب میں ترک ڈراموں پر پابندی کیوں؟

ترکی تمام عالم اسلام کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی فوج، عسکری مشنیری کی پیداوار اور دفاعی حکمت عملی اسے خطے کی مضبوط طاقت بنا رہے ہیں۔ اس کی مسائل کے باوجود نمو پاتی معیشت پر یورپ انگشت بدندان ہے۔ دنیا بھر میں محکوموں اور مظلوموں…

مشرقی غوطہ، ترکی اور عفرین آپریشن

مشرقی غوطہ میں شامی بربریت کی تاریخ میں جو دوسرا بڑا ظلم ہوا، ایک ہی دن میں 400 معصوم شامیوں کو شہید کر دیا گیا جن میں اکثریت بچوں کی تھی- ترکی اس کے محرکات اور منصوبہ سازوں سے بخوبی واقف ہے- وہ شام میں روس اور ایران کے ساتھ سفارتی…

27 فروری یوم وفات نجم الدین اربکانؒ – ترک قومی دن کیسے بن گیا؟

27 فروری استاد نجم الدین اربکانؒ کا یوم وفات ہے۔ ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے منگل کے روز ان کی ساتویں برسی پر  انہیں یاد کیا۔ انقرہ میں آق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نجم الدین اربکانؒ کو "ایک عظیم سیاستدان" قرار…

یورپ اور دنیا کا سیکولر طبقہ ایردوان کے خلاف کیوں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی سیکولر نمائندہ آن لائن ویب سائٹ تجزیات پر ایک تحریر پڑھی جس میں ایردوان ماڈل کو موضوع بنایا گیا تھا، کہا گیا یہ بظاہر آؤٹ لگ والا اسلام ہے، یعنی نظر تو آتا ہے لیکن اندر سے نہیں ہوتا۔ لہذا اس کی آڑ میں ہر قید و بند سے…

جب انسان کے بجائے روبوٹ دنیا سنبھالیں گے – غلام اصغر ساجد

مصنوعی ذہانت ایک دلچسپ موضوع ہے، ہزاروں سوالات کا جواب دینے والا اور اس سے دو گنا سوال تخلیق کرنے والا۔ ترک صدر نے ایک تقریر نے کہا کہ اگلی دنیا روبوٹس اور ٹیکنالوجی کی دنیا ہے جس میں انسان کی حیثیت کم سے کم تر ہوتی جائے گی۔ لیکن ہم اسے…

ایردوان اگلے ہفتے یوکرائن اور سربیا کا سرکاری دورہ کریں گے

ترک صدارتی ذرائع کے مطابق رجب طیب ایردوان سوموار اور بدھ کے روز سربیا کا سرکاری دورہ کریں گے جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔ جس کے بعد وہ ایک روزہ دورہ پر یوکرائن جائیں گے۔ سربین ہم منصب نے صدر ایردوان کو دورے کی…