مصنف
ویب مدیر 1352 posts 0 comments
سالِ نو کے لیے اپنے پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے 2022ء کو پوری انسانیت کے لیے مبارک قرار دیتے ہوئے کہا کہ "ہم نے سرمایہ کاری، روزگار، پیداوار، برآمدات اور موجودہ اکاؤنٹ سرپلس کی بنیاد پر اپنے ملک کے لیے نمو کے عمل کو شروع کر کے معیشت…
آرمینیا جنوری سے ترک مصنوعات پر عائد پابندی ختم کر دے گا
آرمینیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یکم جنوری سے ترک مصنوعات پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرمینیا نے گزشتہ سال نگورنو-قراباخ جنگ کے دوران آذربائیجان کی حمایت کرنے پر انقرہ پر پابندی لگائی تھی۔
ملک کی وزارت خزانہ نے…
ترک قبرص کے کوہ پیما نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی سر کرلی
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم ماؤنٹ ونسن پر لہراتا ہوا نظر آیا ہے، جو بر اعظم انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ہے جسے ترک قبرص کے کوہ پیما برقان اوزن نے سر کیا ہے۔
امریکا میں رہنے والے برقان کا تعلق دراصل شمال مغربی قبرص سے ہے، جنہوں نے 16…
ترک بینکوں کو جنوری تا نومبر کے عرصے میں 5.8 ارب ڈالرز کا خالص منافع
ترکی میں رواں سال بینکاری کے شعبے نے نومبر کے اختتام تک 75.3 ارب ترک لیرا (5.8 ارب ڈالرز) کا منافع حاصل کیا ہے۔
بینکنگ ریگولیشن اینڈ سپروژن ایجنسی (BDDK) کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ 31.4 فیصد…
روسی صدر پوتن کی جانب سے ایردوان کو نئے سال کی مبارک باد
روس کے صدر ولادیمر پوتن نے صدر رجب طیب ایردوان کو سالِ نو کی مبارک باد پیش کی ہے۔
کریملن کی جانب سے یہ بیان اس وقت جاری ہوا ہے جب ترکی کی جانب سے ماسکو کے کریمیا پر قبضے کی مذمت کے باوجود دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں گرم جوشی نظر آ…
ترکی ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں جامع اور جدید ترین ترقیاتی ڈھانچا رکھتا ہے، صدر ایردوان
پیرنقیالر سرنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "آج ترکی بحیثیت ریاست ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک سے نمایاں و ممتاز ہے جو سب سے زیادہ جامع، نیا اور جدید ترین ترقیاتی بنیادی ڈھانچا رکھتا ہے۔ اب جبکہ…
لیرا کی واپسی کے بعد ترکی میں قیمتیں گھٹنا شروع ہو گئیں
ترک لیرا کی واپسی کے بعد ترکی میں خوردہ فروشوں (ریٹیلرز) نے متعدد مصنوعات کی قیمتیں کم کرنا شروع کر دی ہیں۔
پرچون فروشوں، دکانوں اور سپر مارکیٹوں نے حالیہ چند ماہ میں اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی تھیں، جس کی وجہ بنیادی طور پر لیرا کی…
ٹیکنالوجی میں خود مختاری سیاسی خود مختاری کی یقین دہانی ہے، صدر ایردوان
TUBA اور TUBITAK سائنس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ےکہا کہ "ہم اس یقین کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں خود مختاری دراصل سیاسی خود مختاری کی یقین دہانی ہے۔ کسی بھی ملک کی طاقت کی پیمائش اب…
صدر ایردوان کا ابھرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمانوں سے متحد ہونے کا مطالبہ
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو حقیقی امن و سکون تب ملے گا جب وہ ابھرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف اتحاد و یکجہتی اختیار کریں گے۔
وہ شکاگو میں مسلم امریکن سوسائٹی (MAS) اور اسلامک سرکل آف نارتھ امریکا (ICNA) کے کنونشن کے لیے…
ترکی کی قدرتی گیس کی درآمدات میں 15.2 فیصد کا اضافہ
ترکی نے رواں سال اکتوبر میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 15.2 فیصد زیادہ قدرتی گیس درآمد کی ہے۔
انرجی مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (EPDK) نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قدرتی گیس کی درآمد اکتوبر 2020ء کی 4.04 ارب مکعب میٹرز…