اگر لیبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹا تو یورپ کو نئے خطرات کا سامنا ہوگا، ترکی امن کی کلید ہے، صدر…

اس ہفتے میں دوسری بار لیبیائی بحران کے پرامن حل کو ایجنڈے کا حصہ بناتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی جنگ زدہ ملک میں امن کی کلید ہے، اور یورپ کو اس تنازع میں اضافے کے خطرے سے خبردار کیا۔ ایردوان کا یہ تبصرہ ایک امریکی ویب…

ہم شام، بحیرۂ روم اور لیبیا کے حوالے سے تمام سیاسی، سفارتی اور عسکری ذرائع استعمال کریں گے، صدر…

استنبول میں شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ترکی شام میں اپنی موجودگی برقرار رکھے گا، بلکہ اسے مزید بڑھائے گا بھی، یہاں تک کہ اپنی جنوبی سرحدوں کے ساتھ اور اپنے بہن بھائیوں کے لیے مکمل امن و امان کو یقینی بنا لے۔…

سال 2019ء ہمارے لیے "کامیابیوں کی کہانیاں” رقم کرنے والا سال بنا، ترک صدر ایردوان

ترک صدر ایردوان نے 2019ء نظرثانی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اپنی شرح نمو، پیدوار، برآمدات کو بڑھاتے ہوئے اور روزگار کو فروغ دیتے ہوئے ہم عالمی میدان میں خصوصاً بحیرہ روم میں اپنے حقوق کا دفاع کر رہے ہیں اور ترقی کے نئے دور میں قدم…

ایران نے یوکرینی مسافر طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی

ایران نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے تہران کے قریب "غیر ارادی طور پر" یوکرین کے اس جہاز کو مار گرایا تھا کہ جس میں سوار تمام مسافر مارے گئے تھے۔ تہران نے اسے "انسانی غلطی" قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو افسوس ہے کہ اس سے…

ترکی کی مقامی طور پر تیار کردہ گاڑی لاس ویگاس کے ٹیکنالوجی میلے میں

دسمبر کے اواخر میں وطنِ عزیز میں شاندار رونمائی کے بعد ترکی کی مقامی طور پر تیار کردہ پہلی گاڑی کا منصوبہ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو (CES) میں بھی پہنچ گیا ہے۔ CES میں "آئیے مل جل کر نقل و حمل کے نئے دور…

ترکی کی برآمدات: نئے سال میں 190 ارب ڈالرز کا ہدف

ترک ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے سربراہ اسمٰعیل گلہ نے کہا ہے کہ ترکی 2020ء کے لیے 190 ارب ڈالرز کی برآمدات کا ہدف طے کر رہا ہے۔ مختلف رکاوٹوں کے باوجود ملک کی برآمدات 2019ء میں بلند ترین سطح پر پہنچیں کہ جو سالانہ 2.04 فیصد اضافے کے ساتھ…

ٹرمپ نے نیٹو کو مشرقِ وسطیٰ تک وسعت دینے کی تجویز دے دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ نیٹو کو توسیع دینی چاہیے اور اس میں مشرق ِوسطیٰ کے ممالک کو شامل کرنا چاہیے۔ یہاں تک کہ انہوں نے اس کے لیے "نیٹومی" کا نام بھی تجویز کر دیا جو نیٹو اور مڈل ایسٹ کا مخفف ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک…

ایک عظیم اور طاقتوَر ترکی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے بحیثیتِ ادارہ خاندان کا استحکام بنیادی شرط ہے، صدر…

معذور افراد اور ریاست کے زیرِ کفالت نوجوانوں کو سرکاری ملازمتیں دینے کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "خاندان بحیثیتِ ادارہ ہمارے قومی وجود میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہمارے لیے ایک عظیم اور…

ترکش ایئرلائنز نے ایران و عراق کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکی کی قومی پرچم بردار ترکش ایئرلائنز (THY) نے عراق اور ایران کے لیے اپنی شیڈول پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تناؤ کی وجہ سے وہ جمعرات کی رات 9 بجے مقامی وقت سے عراق و ایران کے…

ترکی کو توانائی کا عالمی مرکز بنانا چاہتے ہیں، رجب طیب ایردوان

ترک اسٹریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم ترکی کو توانائی کا عالمی مرکز بنانا چاہتے ہیں۔ ہم خطے میں تناؤ دیکھنے کے خواہش مند نہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم میں تیل و گیس کی تلاش کا واحد مقصد ترکی اور ترک جمہوریہ…