بلیو مین گروپ کی استنبول کی سٹرکوں پر پرفارمنس، مقامی لوگوں کے ساتھ سیلفیاں

0 990

بلیو مین گروپ اس وقت ترکی میں ہے اور اس کے سب سےبڑے شہر استنبول کی سٹرکوں پر عوام الناس کی وجہ حاصل کئے ہوئے ہے۔

گروپ نے زورلو پرفامنس ہال میں شو کرنے کے بعد اگلے دن استنبول کی سٹرکیں ناپیں جہاں لوگوں سے بھرپور توجہ دی۔

گروپ نے مقامی لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بنائیں، استنبول کے امینونو شہر میں گشت کیا اور ترکی کے مشہور مصالحہ بازار کا دورہ کیا۔

گروپ ممبر چرس ونک نے کہا کہ ترک شائقین سے ملنا قابل فخر ہے۔

فل سٹینٹن نے مزید کہا کہ بلیو مین کے کردار نے تمام عمر، ثقافت اور اقوام کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔

بلیو مین گروپ 1988ء میں تین دوستوں ونک، سٹیٹن اور ماٹ گولڈ مین نے مل کر مینھٹن میں بنایا تھا۔ ان کے شوز میں میوزک، مزاح اور ٹیکنالوجی کا اظہار ہوتا ہے۔

تبصرے
Loading...