Browsing Category

سیاحت

طرابزون: مذاہب، زبانوں اور تہذیبوں کا مسکن

طرابزون کہ جس کی تاریخ زمانہ قدیم سے جا ملتی ہے، مشرقی بحیرۂ اسود میں ثقافتوں اور قدرتی وسائل کا مرکز ہے۔ تاریخی شاہراہِ ریشم پر واقع یہ شہر صدیوں سے مذاہب، زبانوں اور ثقافتوں کا مسکن رہا ہے۔ اپنی بندرگاہ اور…

بذریعہ کشتی باسفورس کا سفر، استنبول کے حسین مناظر کا لطف اٹھائیں

استنبول اپنے محلِ وقوع کے لحاظ سے دنیا کے حیرت انگیز شہروں میں سے ایک ہے۔ آبنائے باسفورس دراصل ایک آبی گزرگاہ ہے جو بحیرۂ اسود اور بحیرۂ مرمرہ کو آپس میں ملاتی ہے اور بلاشبہ ایک ہزار سال سے شہر کا مرکز و محور ہے۔…

ترکی ریزورٹ شہروں میں بھارتی شادیوں کا ریکارڈ سیزن

ترکی بھارت میں شادیوں کی 50 ارب ڈالرز کی مارکیٹ کا سب سے بڑا حصہ پانے کے راستے پر گامزن ہے کیونکہ ترک ریزورٹ قصبوں میں زیادہ سے زیادہ بھارتی جوڑے شادی کے بندھنوں میں بندھ رہے ہیں۔ اس سال ملک نے پہلی بار تقریباً 20 بھارتی شادیوں کی میزبانی…

ترکی کا قدیم خزانہ گوبیکلی تپہ، 7 مہینوں میں 20 لاکھ سیاحوں کی آمد

دنیا کا قدیم ترین معبدگوبیکلی تپہ (Göbeklitepe) ابتدائی انسانی تہذیب کا گہوارہ ہے۔ یہ ترکی کے شمال مشرقی صوبے شانلی اورفا میں واقع ہے اور اس سال مقامی اور غیر ملکی سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ صرف سات مہینوں میں 20 لاکھ سیاح یہاں آ چکے ہیں۔…

سلجوق عہد کی کاروان سرائے کے دروازے سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

اناطولیائی سلجوق عہد کے دوران بنائی گئی سب سے بڑی کاروان سرائے کے دروازے تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد کھول دیے گئے ہیں اور اب یہ تاریخی مقام ملکی و بین الاقوامی سیاحوں کی راہ تک رہا ہے۔ وسطی قونیہ سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع…

ترکی، موسم گرما کے ٹھنڈے مقامات

ترکی کے جنوبی ساحل کے مقابلے میں بحیرۂ اسود کے کنارے واقع علاقے گرمیوں میں کافی ٹھنڈے ہوتے ہیں اور ان علاقوں کی سیاحت کا بہترین وقت یہی ہے۔ یہاں دن میں عموماً درجہ حرارت 20 درجہ سینٹی گریڈ کے آگے پیچھے رہتا ہے اور شامیں تو 10 ڈگری سے بھی…

سال کی پہلی شش ماہی سیاحوں نے میں ملبوسات اور جوتوں پر 1.5 ارب ڈالرز زیادہ خرچ کیے

رواں سال کے پہلے چھ مہینے میں غیر ملکی مہمانوں اور ترکی آنے والے بیرونِ ملک مقیم ترک باشندوں نے ملک میں اپنے قیام کے دوران ملبوسات اور جوتوں پر تقریباً 1.55 ارب ڈالرز خرچ کیے۔ ترک ادارہ شماریات (TurkStat) کے مطابق سیاحت سے ہونے والی آمدنی…

سال 2019ء کی دوسری سہ ماہی میں ترکی کی سیاحت سے آمدنی میں 13.2 فیصد اضافہ

غیر ملکی مہمانوں کی تعداد اور آمدنی دونوں کے لحاظ سے ترکی کے لیے اِس بار سیاحتی سیزن زبردست رہا ہے۔ وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق جنوری سے جون کے عرصے میں غیر ملکی مہمانوں کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 13.2 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ملک…

استنبول میں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات

اس جدید دور میں سیلفی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے اور خاص طور پر اگر آپ استنبول جیسے شہرِ بے مثال کا سفر کر رہے ہوں تو آپ کو ضرور معلوم ہونا چاہیے کہ یہاں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات کون سے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ…

کُشاداسی: شفاف ساحل سمندر اور خوبصورت قدرتی مناظر کا حامل بہترین تفریحی مقام

ایجیئن ساحل پر آئیدِن شہر میں واقع کُشاداسی (Kuşadası) ترکی کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ اپنے شفاف سمندر، دلکش قدرتی مناظر، بندرگاہ اور قدیم شہروں سے قربت کی وجہ سے کشاداسی ملک کے ابتدائی سیاحتی مقامات میں سے…