Browsing Category

مضامین

صدر ایردوان کو اقتدار سے نکالنے کیلئے 6 اپوزیشن لیڈر متحد

صدر ایردوان اور ان کے قائم کردہ صدارتی نظام کے مخالف 6 اپوزیشن جماعتوں کے سربراہائی گروپ نے ایک "مضبوط پارلیمانی نظام" کی تجویز پر اتحاد کیا ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں ایک مقامی ہوٹل میں مرکزی اپوزیشن سیکولر پارٹی جمہوریت خلق پارٹی (CHP)،…

روس یوکرائن بحران میں ترکی کا موقف کیا ہے؟

جنگ شروع ہو چکی ہے اور اس کا واحد مقصد یہ نہیں کہ روس، اب نیٹو سے کوئی گارنٹی حاصل کر لے گا۔ اصل بات یہ ہے کہ یوکرائن کا مغرب پر اعتماد ختم ہوا جس نے اسے تنازعات میں گھسیٹا اور پھر اسے اکیلا چھوڑ دیا۔ یہ اعتماد متزلزل ہو چکا ہے۔ روس کو کسی…

ترکی کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتا ہوا کردار اور طاقت کا توازن

جب دنیا بھر کی حکومتیں روس یوکرائن بحران پر توجہ مرکوز کئے ہوئے تھی، اپنی خارجہ پالیسی پر ترکی خطے میں ایک اہم قدم اٹھا رہا تھا۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے…

ایردوان نے سیکولر اتالیقوں کے تابوت میں آخری کیل ڈھونک دی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سیکولر اتالیقوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے عدنان میندریس کا میوزیم کھول کر سیکولرازم کے تابوت میں آخر کیل ڈھونک دیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے اس جزیرے کو بحال کرتے ہوئے اور اسے حریت و جمہوریت جزیرے کا نام دیتے ہوئے…

ایردوان کا نیا معاشی ماڈل اور ترک سیاست کا مستقبل

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک مضبوط قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کے لیے نئے اقتصادی ماڈل کا اعلان کیا ہے جو 2023ء کے انتخابات میں فیصلہ ساز بن سکتا ہے۔ انہوں نے شرح نمو، برآمدات اور سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے ایک نئے نقطہ نظر کا انتخاب کیا اور…

سیاسی انتشار میں کرشماتی قیادت کا کردار

مضبوط سیاسی ڈھانچے اور اعلیٰ سطحی ادارہ سازی کے حامل ممالک جیسے کہ انگلینڈ، فرانس یا جرمنی میں ٹیکنوکریٹک یا غیر کرشماتی رہنما آسانی کے ساتھ حکومت کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ اسی طرح امریکہ کے موجودہ  صدر جو بائیڈن کو بڑھاپے کے باوجود حکومت کرنے…

ایردوان کے اقدامات سے سب حیران، لیکن آگے کیا؟

کسی نے کہا کہ "وہ 30 سال سے معیشت کو کوَر کر رہے ہیں اور کبھی کسی بھی کرنسی میں اتنی تیزی سے تبدیلی نہیں دیکھی جتنی آج ترکی میں دیکھی ہے۔ حیران کُن!" کسی کا کہنا تھا کہ "ترک رہنما نے لیرا بینک ڈپازٹس کی قدر کو ڈالر کے ساتھ منسلک کر کے…

ترکی ایکسیس یا ترکیش نیو ورلڈ آرڈر

صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں ترکی اپنی علاقائی قوت کو مضبوط کرتے ہوئے عالمی سطح پر کام کرنے کی سمت میں قدم اٹھا رہا ہے۔ ترکی آگے بڑھ رہا ہے، ترکی اپنی حدود میں بیٹھے رہنا درست نہیں سمجھتا ہے۔ 780 ہزار کلومیٹر کی زمین اس کے لیے تنگ پڑ…

افغانستان میں ترکی کا بطور "پلے میکر” کردار لیکن پاکستان کے ساتھ ہی ممکن ہے

شہنشاہی مزاج رکھنے والے ممالک میں دوسری ریاستوں پر حکومت کرنے کا انتظامی کلچر موجود ہے۔ رومن سلطنت اور اس کے بعد سلطنت عظمانیہ اس کلچر کی بنیاد پر کئی براعظموں پر وسیع تر ریاستوں پر حکمرانی کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ بطور خاص، برطانوی سلطنت…

صدر ایردوان سے ملنا چاہتے ہیں، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا ترک صحافی کو انٹرویو

دنیا بھر کا میڈیا ایک بار پھر افغان طالبان کو اپنی شہہ سرخیوں کا حصہ بنا رہا ہے۔ مئی میں امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد، افغان طالبان، افغان خطے پر بڑی تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ طالبان ذرائع یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہوں نے 85 فیصد…