Browsing Category

کالم

طاقت کے عالمی کھیل میں ترکی کا بڑھتا ہوا کردار [تجزیہ]

21 صدی میں طاقت کے عالمی کھیل میں توازن ٹوٹ گیا ہے اور اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کا عالمی تنازعات اور علاقائی سطح پر امن کی کوششوں میں کردار تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ قوموں میں آمدنی میں عدم مساوات بھی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے اور مغربی ممالک…

جب مغرب ترک اپوزیشن کی مدد کرتا ہے تو ایردوان کی سیاست مضبوط ہوتی ہے [تجزیہ]

ترک اپوزیشن کی سب سے طاقتور جماعت سیکولر جمہوریت خلق پارٹی (CHP) جو گذشتہ 19 سال میں ہمیشہ صدر ایردوان اور ان کی آق پارٹی سے پے در پے شکست کھاتی چلی آ رہی ہے، 2023ء سے قبل اسے ایک نیا زخم لگا ہے۔ پارٹی کی اہم شخصیت اور سابق صدارتی امیدوار…

ترکی کی بوآزیچی یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ہے؟ [برہان الدین دُران]

میں نے اپنی بیچلر کی ڈگری بوآزیچی یونیورسٹی سے حاصل کی۔ میں آپ کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کی نئے ریکٹر کی تقرری پر دئیے جانے والا ردعمل بالکل مختلف صورتحال اختیار کر سکتا ہے، اب بحث یہ نہیں رہی کہ یونیورسٹی کے نئے ریکٹر کا تعلق یونیورسٹی اسٹاف…

ترکی کا فعال علاقائی کردار اور متحدہ عرب امارات کی گھبراہٹ ৷ برہان الدین دُوران

لیبیا اور مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کے حالیہ اقدامات نے غیر ملکی دارالحکومتوں میں اس ملک بارے بین الاقوامی موقف پر سوالات کھڑے کیے ہیں۔ جیسے ہی 2020ء میں ہونے والے انتخابات کی تاخیر بارے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر امریکیوں نے زور دے دیا تو،…

دو ملک، ایک قوم

ہم پاکستان میں ہیں جو ان چند ملکوں میں ایک ہے جو برادرانہ اور دوست ملک کہلانے کا حقدار ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان چھٹے اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے ایک بڑا وفد لے کر آئے ہیں کہ جن میں چھ وزراء بھی شامل ہیں۔ ہوائی…

پاکستان، ہم تمہارے ساتھ ہیں!

صدر رجب طیب ایردوان رواں ہفتے ریکارڈ چوتھی مرتبہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دو روزہ دورے کے لیے ایردوان کی پاکستان آمد 13 فروری کو متوقع ہے۔ پاکستانی حکام نے، جن میں اسپیکر قومی اسمبلی…

مسئلہ کشمیر: عمران خان بھی لیڈر بن سکتے ہیں – انصار عباسی

بھارت کشمیر کو ہڑپ کر گیا۔ اگرچہ میرا ایمان ہے کہ بھارت کو یہ کارروائی بہت مہنگی پڑے گی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں مزید تیزی آئے گی لیکن گلہ یہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی بات کی تو ایسا لگا جیسے ہم نے دنیا فتح کر…

ترک صدر ایردوان اور مسئلہ کشمیر – ڈاکٹر فرقان حمید

دیکھا جائے تو اس وقت دنیا کے بڑے مسائل مسلمانوں ہی کو درپیش ہیں اور ان مسائل کو حل کرنے کیلئے آج تک کو ئی سنجیدہ کوشش ہی نہیں کی گئی۔ عالمی مسائل کےحل کے لیے قائم ادارے ’’اقوام متحدہ‘‘ نے تو جیسے مسلمانوں کے مسائل سے منہ موڑ رکھا ہے۔…

کیا عمران خان دوسرے ایردوان بن رہے ہیں؟

کیا عمران خان، دوسرے ایردوان بن رہے ہیں؟ ترکی میں مقیم ٹی آر ٹی اردو سروس کے انچارج ڈاکٹر فرقان حمید کے قلم سے: ٹی آر ٹی اردو قارئین کے تبصرہ کو سائٹ پر جگہ دے گا۔ اگر آپ اس موضوع پر مزید لکھنا چاہتے ہیں یا اس سے اختلاف کرتے ہیں…

خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا – عاشر عرفان

میں حرم پاک میں بیٹھی ہوں اور ترکی کیلیے دل سے دعا گو ہوں. اپنا زیور بیچ کر ترکش لہرا خرید رہی ہوں. اسری غوری کا یہ پیغام مکہ مکرمہ سے موصول ہوا. اس بہن نے ہمارے دلوں میں تحریک خلافت کی یاد کو تازہ کر دیا جب برصغیر کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں…