Browsing Category

ایردوان

لیبیا میں جنگ بندی اعلیٰ سطح کی نہیں ہے، صدر ایردوان

لیبیا میں جنگ بندی کے حوالے سے استانبول میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "عارضی صلح کا معاہدہ اعلیٰ سطحی جنگ بندی نہیں ہے۔ وقت ہی بتائے گا کہ یہ کتنی دیر برقرار رہتی ہے۔" صدر رجب طیب ایردوان…

ترکی اپنے مضبوط سیاسی و اقتصادی ڈھانچے کے ساتھ نئے عالمی و علاقائی حالات کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے، صدر…

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "تمام عالمی و علاقائی توازن تیزی سے بگڑ رہے ہیں اور ان کی جگہ نئے نظام لے رہے ہیں۔ ترکی اپنے مضبوط سیاسی و اقتصادی ڈھانچے کے ساتھ نئے عالمی و علاقائی نظاموں کا…

ہم آپس کے سیاسی اختلافات کو امت کے تصور پر غالب نہیں آنے دیں گے، صدر ایردوان

اسلامی کانفرنس کی تنظیم (OIC) کے مشاورتی اجلاس میں ایک وڈیو پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم سامراج کو اپنی صفوں میں شیعہ سُنی، گورے کالے، ترک، کردش، عرب یا فارسی کی تقسیم پیدا نہیں کرنے دیں گے۔ ہم صرف اللہ کی خاطر ایک دوسرے…

ہم پچھلے 18 سال سے بلاامتیاز خدمات پیش کر رہے ہیں، صدر ایردوان

شرناق میں نئی تنصیبات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم سیاسی ترجیحات، نسل، زبان یا مذہب کی تفریق کے بغیر پچھلے 18 سال سے بلاامتیاز خدمات پیش کر رہے ہیں۔ اس مقولے کے مطابق "درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا…

ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے، صدر ایردوان

یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی علاقائی استحکام، امن، سلامتی اور ترقی کے لیے یوکرین کو ایک اہم ملک گردانتا ہے اور ہم نے ہمیشہ یوکرین کی علاقائی سالمیت اور…

ہم ہفتے کو فاتح ڈرلنگ جہاز پر جائیں گے اور نئے ذخائر کا اعلان کریں گے، ایردوان

آق پارٹی کے پارلیمانی گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے فاتح بحری جہاز کی جانب سے قدرتی گیس کے 320 ارب مکعب میٹر ذخائر کا ذکر کیا اور کہا کہ "فاتح کی جاری ڈرلنگ سرگرمیوں سے ایک نئی اچھی خبر آ رہی ہے۔ ہم ان شاء اللہ ہفتے کو…

اگلے انتخابات جون 2023ء میں ہی ہوں گے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے قبل از وقت انتخابات کی تمام افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی میں اگلے عام انتخابات گزشتہ منصوبے کے عین مطابق جون 2023ء میں ہوں گے۔ دارالحکومت انقرہ میں ‏2020-2021ء کے اعلیٰ تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے…

ہم نے ترک اور افریقی عوام کے مابین دل کو دل سے ملانے والی راہیں بنائی ہیں، صدر ایردوان

ترکی-افریقہ اکنامک اینڈ بزنس فورم کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ " بدقسمتی سے ترکی اور افریقہ ہزار سالہ مشترکہ تاریخ رکھنے کے باوجود ایک دوسرے سے دُور لگتے ہیں۔ ترکی اور افریقہ کے مابین حقائق کو چھپانے والے…

ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو سیاسی و معاشی طور پر عالمی نظام میں یکساں اور باوقار رکن کی حیثیت ملنے تک…

وزیر اعظم ترک جمہوریہ شمالی قبرص ارسین تاتار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک کہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص (TRNC) کو سیاسی و معاشی طور پر عالمی نظام میں یکساں اور باوقار رکن کی…

صدر ایردوان دورۂ کویت کے بعد قطر پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان کویت کے بعد خلیجی ریاست قطر پہنچ گئے ہیں۔ دوحہ آمد پر وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ اور ترکی کے سفیر برائے قطر محمد مصطفیٰ گوکسو کی زیرِ قیادت وفود نے ان کا استقبال کیا۔ صدرایردوان اپنے دورے میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن…