Browsing Category
سرگرمیاں
یونان، امریکہ اور کچھ یورپی ممالک دہشت گردوں کے محافظ ہیں: ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یونان، امریکہ اور کچھ یورپی ممالک دہشت گردوں کے محافظ ہیں جن دہشتگردوں میں فیتو دہشتگرد ممبران بھی شامل ہیں۔
انہوں نے واضع طور پر کہا کہ "اب ان دہشتگردوں کی حفاظت کون کرتا ہے؟ بنیادی طور پر وہ یونان…
ترک ریاستوں کو مشترکہ سیکیورٹی منصوبہ بنانا ہو گا، ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آرگنائزیشن آف ترک اسٹیٹس کے سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں ایک مشترکہ سیکیورٹی منصوبہ تیار کرنا چاہیے اور اپنے درمیان تعاون کو بڑھانا چاہیے خصوصاً غیرقانونی ہجرت کے مسائل اور ان کو سنبھالنے کی…
میری ایلون مسک سے ملاقات ہوئی تو ٹویٹر فیس پر مول تول کر سکتا ہوں: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ ٹویٹر کے نئے باس ایلون مسک کی طرف تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے بیج "بلیوٹک" پر ہر ماہ 8 ڈالر فیس لگانے بارے ان کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے ٹویٹر کو 44 بلین ڈالر میں خریدنے کے بعد، ایلون مسک نے کہا…
روسی تردد کے باوجود ترکی "گندم معاہدہ” پر اپنی کوششیں جاری رکھے گا، ایردوان
ترکی روسی تردد کے باوجود بحیرہ اسود کے راستے اناج کی برآمد کے معاہدے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے، یہ بات صدر رجب طیب ایردوان نے پیر کو اپنی گفتگو میں ماسکو کی جانب سے یہ معاہدہ توڑنے کے بعد کہی۔
صدرایردوان نے استنبول…
ترکی اور برطانیہ کے مابین تعاون جاری رہے گا، صدر ایردوان اور شاہ برطانیہ کا رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے منگل کو کنگ چارلس سوئم کے ساتھ ایک فون کال میں اس بات پر زور دیا کہ ترکی-برطانیہ تعاون تعلقات کے نئے دور میں جاری رہے گا۔
ایوان صدر کے صدارت اطلاعات کے ایک بیان کے مطابق صدر ایردوان اور شاہ برطانیہ نے فون کال میں…
ایردوان نے ترکی کی تاریخ کے سب سے بڑے ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح کر دیا
ترکی نے منگل کے روز پہلے مکانات کی بنیاد رکھی جو ملک کے اب تک کے سب سے بڑے سماجی ہاؤسنگ منصوبے کے تحت بنائے جائیں گے، جس میں جائیداد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور کرایوں کے درمیان بہت سے کم آمدنی والے خاندانوں کو گھر کا مالک بنایا جائے گا۔…
صدر ایردوان کا سیکولر لیڈر کو ترکی میں حجاب پر مل کرریفرنڈم کروانے کی تجویز
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے چیئرپرسن کمال کلیچدار اولو کو قانون کی تجویز کے جواب میں، آئینی بنیادوں پر حجاب کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے مل کر ریفرنڈم کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ یاد رہے کہ…
ترکی اپنی توقعات پر پورا اترنے کے لیے فن لینڈ اور سویڈن کا انتظار کر رہا ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی کو دہشت گرد گروپوں کے بارے میں اپنے خدشات کے حوالے سے سویڈن اور فن لینڈ سے اب بھی ٹھوس توقعات ہیں، کیونکہ دونوں ممالک نے نیٹو کے رکن بننے کے لیے ترکی کے مطالبات کو پورا کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
صدر ایردوان…
آیاصوفیامسجد کی بحالی پر تمام تعریفیں اللہ کیلئے، صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیا جامع مسجد کبیر گرینڈ کو عبادت کے لیے دوبارہ کھولنے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں صدر ایردوان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں…
ترکی، اقوام متحدہ کی ثالثی میں خوراک کے بحران کو کم کرنے کے لیے اناج کا تاریخی معاہدہ طے
یوکرائن اور روس نے جمعہ کے روز ترکی اور اقوام متحدہ کے ثالثی میں تاریخی معاہدوں پر دستخط کیے اس کے تحت بحیرہ اسود کی یوکرائنی بندرگاہوں کو جنگی ماحول سے آزاد کیا جائے گا اور کھاد کے ساتھ لاکھوں ٹن یوکرائنی اناج کے ساتھ ساتھ روسی اناج کی…