Browsing Category
خاتون اوّل
جی20 اوساکا اجلاس میں شریک رہنماؤں کی بیویوں کے لیے خصوصی تقریب
خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے جاپان میں جاری جی20 اوساکا اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کی بیویوں کے لیے منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔
اس تقریب میں جاپانی خاتونِ اول ایکی ایبے اور ارجنٹینا، کینیڈا، اسپین، آسٹریلیا، جنوبی کوریا، فرانس،…
21 ویں صدی کی تہذیبیں پلاسٹک کے سمندر اور کوڑے پہاڑ چھوڑ جائیں گی؟ خاتونِ اوّل
"From Waste to Art Project" کی ترویج کے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اول امینہ ایردوان نے دنیا میں پلاسٹک کی خطرناک حد تک بڑھتی سطح کی جانب توجہ دلائی اور زور دیا کہ 2050ء تک سمندر میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک ہوگا۔ انہوں نے…
عوام کی خوشی ہماری صحت پالیسیوں کا مرکز ہے، خاتونِ اوّل
ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے حوالے سے ترکی کی کامیابی کی جانب توجہ مبذول کروائی اور کہا کہ "اس شعبے میں ہماری کامیابی کی وجہ 'سب سے پہلے انسان' کی اپروچ ہے۔ ہم 'سب…
خاتون اول امینہ ایردوان کی نزاہت گوک ییت شجر باغ کا دورہ
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے استنبول میں نزاہت گوک ییت شجر باغ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں شجر باغ میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیاں، سائنسی تحقیقات اور زیرو ویسٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیوں پر بریفننگ دی گئی/ خاتون اول نے شجر…
انسانیت کے لیے کام کرنے پر خاتونِ اوّل کے لیے اعزاز
خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے انسانیت کے لیے اپنے متاثر کُن کام کی بدولت ورلڈ ہیومینیٹیرین فورم کی جانب سے چینج میکر ایوارڈ وصول کیا ہے۔
لندن میں منعقدہ ایوارڈز کی تقریب میں امینہ ایردوان کے علاوہ معروف انسان دوست شخصیات، نان پرافٹ…
خاتونِ اوّل: ہمیں اپنی خرچ کرنے کی عادتوں کو بدلنا ہوگا
خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے اردن میں عالمی اقتصادی فورم برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ سے خطاب کیا۔ جس کے دوران اس امر پر زور دیتے ہوئے کہ اردن نے شام میں خانہ جنگی کے بعد ، بالکل ترکی کی طرح، مہاجرین کے لیے پوری فراخ دلی سے اپنے دروازے…
ترکی میں جمہوریت بہادر شہریوں کی حفاظت میں ہے، امینہ ایردوان
امریکی تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے 15 جولائی 2016ء کے کوپ کوپ کو ناکام بنانے کے حوالے سے ترک قوم کے تحرک پر توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ "ترکی میں جمہوریت بہادر شہریوں کی حفاظت میں ہے جو جمہوریت…
ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان کا مودی سے نظریں پھیرنا سوشل میڈیا پر وائرل
ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں گذشتہ دنوں ہونے والی جی 20 ممالک کی سمٹ کے دروان فوٹوگرافی کے وقت دلچسپ صورت حال سامنے آئی جب ترک خاتون اول امینہ ایردوان سے ہندوستانی وزیراعظم نیدرندر مودی سے منہ پھیر لیا۔ یہ منظر جب کیمرہ میں محفوظ…
ایک ایسی دنیا تعمیر کرنا جہاں بچے محفوظ زندگی گزار سکیں، یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، ترک خاتون اول
ترک خاتون اوؔل امینہ ایردوان نے TOGEMDER کی زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ایک ایسی دنیا تعمیر کرنا جہاں بچے محفوظ زندگی گزار سکیں، یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم اپنے بچوں کی نفسیاتی اور جسمانی طور پر اچھی پرورش نہیں کر…
جو حقیقت میں اہم ہے وہ دانائی اور عقلمندی ہے، امینہ ایردوان
ترک خاتون اوؔل امینہ ایردوان نے TÜRGEV کی طرف دئیے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا، " موضوعات کے درمیان ربط دیکھنا، ان کی ایک قالب میں دیکھنا آپ کو دانائی کی طرف لے جاتا ہے۔ جیسا کہ یہ ہماری پرانی سائنسی روایت میں تھا، جو حقیقت میں اہم ہے…