Browsing Category

ایردوان

ترک قوم نے فوجی بغاوت کو شکست دے کر تاریخ رقم کی: صدرایردوان

ترک قوم نے 15 جولائی 2016ء کو بغاوت کی غدارانہ کوشش کو شکست دے کر تاریخ رقم کی، یہ بات صدر رجب طیب ایردوان نے جمعہ کو استنبول کے سراج خانے اسکوائر میں 15 جولائی، جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کی تقریب میں قوم سے خطاب کے دوران کہی۔ استنبول…

ترکی،فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو ممبرشپ پر ویٹو پاور رکھتا ہے

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی، فن لینڈ اور سویڈن کی ممکنہ نیٹو رکنیت کے حوالے سے پیش رفت کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے لیکن اس کے بارے میں کوئی سازگار رائے نہیں رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔…

صدر ایردوان کا ماؤں کے عالمی دن پر پیغام

میں اپنی ماؤں کو، جو محبت، جدوجہد، قربانی اور رحم جیسی عظیم خوبیوں کی علامت ہیں، کو ماؤں کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایک ایسی تہذیب و تمدن کے حصے کے طور پر جو ماؤں کی قدر کرتی ہے یہ کہہ کر کہ "جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے"، ہماری…

عید پر یہ کام ضرورکریں، صدرایردوان کا عیدالفطر پرخصوصی پیغام

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے شہریوں اور بیرون ملک مقیم بھائیوں اور بہنوں سمیت تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کچھ خصوصی ہدایات دیں تاکہ عید کے مقصد کو حاصل کیا جا سکے۔ مکمل پیغام اردو ترجمہ…

مغرب ہم پر اپنی ہدایات پر نہیں چلا سکتا، فیصلہ ترک قانون کے مطابق ہو گا، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی قانون کی حکمرانی رکھنے والی ریاست ہے اور اس میں انصاف آزاد ہے۔ انہوں نے غیزی پارک مظاہروں کے مقدمات میں تاجر عثمان کاوالہ کو سنائی جانے والی عمر قید کی سزا کے حوالے سے اندرونی اور بیرونی تنقید کو…

صدر ایردوان اور خاتون اول کا شہداء کے خاندانوں کے ساتھ افطار

صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان نے استنبول میں افطار کے موقع پر شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم ماہِ رمضان کا استقبال جنگ کے ایک ایسے ماحول میں کر رہے ہیں جو بحیرہ اسود کے شمال میں…

ترک وزیرخارجہ، صدرایردوان کا اہم پیغام لے کر روس اور یوکرائن روانہ

صدر رجب طیب ایردوان نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو روس اور یوکرائن کا دورہ کریں گے کیونکہ ترکی جاری حنگ کا حل تلاش کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر رہا ہے۔ میولوت اولو صدر ایردوان کا خصوصی پیغام…

یورپ کریمیا پر بولتا تو یوکرائن پر یہ وقت نہ آتا، صدرایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کے درمیان کل یہاں وزرائے خارجہ کی سطح پر پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا، بحرانی صورتحال میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا یہاں بیٹھنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم اپنا مقصد حاصل…

صدرایردوان کا بائیڈن کے ساتھ روس یوکرائن جنگ پر تبادلہ خیال

وائٹ ہاؤس نے پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی تاکہ روسی حملے کے بعد یوکرائن میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت بارے میں بات کی جا سکے۔ صدرایردوان جاری جنگ کو ختم…