Browsing Category
ترجمان
فیض سراج کے استعفے سے ترکی-لیبیا معاہدہ متاثر نہیں ہوگا، صدارتی ترجمان
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا کے وزیر اعظم فیض سراج کا استعفیٰ کا فیصلہ ترکی کے ساتھ تعاون اور معاہدوں کو متاثر نہیں کرے گا۔ "یہ معاہدے اس سیاسی پیش رفت سے متاثر نہیں ہوں گے کیونکہ یہ فیصلے حکومتوں نے کیے ہیں، کسی شخص نے…
ترکی کریمیائی تاتار باشندوں کے حقوق کا دفاع جاری رکھے گا، صدارتی ترجمان
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کریمیائی تاتار باشندوں کے اجتماعی جبری انخلاء کے 76 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترکی کریمیائی تاتار باشندوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
اس انخلاء کو تاریخ کے دامن پر ایک "سیاہ دھبہ" قرار دیتے…
کروناوائرس کے خلاف لڑنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، صدارتی ترجمان
کرونا وائرس کی وباء کے مقابلے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے کہا ہے کہ " ہم کسی خوف یا بے پروائی کے لیے کوئی راستہ نہ چھوڑتے ہوئے کرونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے تمام ذرائع…
یہ سنگین چیلنجز کے سامنے متحد رہنے کا وقت ہے، صدارتی ترجمان
صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے ایلازیغ اور ملاطیہ کے زلزلے، ادلب میں ترک فوجیوں کی شہادت، وان میں تودا گرنے اور استانبول میں طیارہ حادثے کے حوالے سے بات کی اور کہا کہ "ان واقعات…
لیبیا میں ہماری ترجیح لڑائی کا فوری خاتمہ ہے، صدارتی ترجمان
صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے کہا کہ "لیبیا میں ہماری ترجیح لڑائی کا فوری خاتمہ، جنگ بندی کا اعلان اور تمام فریقین، خاص طور پر ہفتار کے دستوں کو ان پوزیشنوں پر واپس کرنا ہے…
آپریشن چشمہ امن نے بیک وقت کئی سازشوں کو بے نقاب کیا ہے، اسی لیے اتنا ہنگامہ پیدا کیا جا رہا ہے،…
صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے کہا کہ "آپریشن چشمہ امن نے بیک وقت کئی سازشوں کو بے نقاب کیا ہے اور ممکنہ طور پر اس کی بازگشت مستقبلِ قریب میں خطے میں سنائی دیتی رہے گی۔"
صدارتی ترجمان…
ہم اپنے قومی مفادات کے مطابق سب کے ساتھ باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر جامع تعلقات چاہتے ہیں،…
صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے کہا کہ " ہم اپنے قومی مفادات کے مطابق سب کے ساتھ باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر جامع تعلقات چاہتے ہیں اور اس ضمن میں سکیورٹی کے معاملے پر جامع اپروچ لیں…
ترک ملت بول چکی ہے، تم اپنا منہ بند رکھو، ترک صدارتی ترجمان نے امریکی کانگریس مین کو کھری کھری سنا…
ترک صدارتی ترجمان اور چیف مشیر ابراہیم قالن نے منگل کے روز امریکی کانگریس مین کو رجب طیب ایردوان کی فتح پر تنقید کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔
کیلیفورنیا سے کانگریس مین آدم چیف نے ٹویٹر پر کہا کہ اس ہفتے ایردوان نے گرفتاریوں، تشدد اور…
ترکی کے عفرین آپریشن پر عالمی برادری کا ردعمل عمومی طور پر مثبت ہے، صدارتی ترجمان
ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شامی علاقے عفرین میں شروع کیے جانے والے آپریشن شاخ زیتون پر عالمی برادری کا ردعمل مثبت ہے۔
استنبول میں غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابراہیم قالن نے کہا کہ آپریشن کو پندرہ روز…
ترکی، عفرین آپریشن میں شہریوں کے بچاؤ پر محتاط اور یکسو ہے
ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے شام کے شہر عفرین میں جاری آپریشن شاخِ زیتون میں دہشتگردوں اور عام شہریوں میں فرق کرنے بارے ترکی کی "حساسیت" کا یقین دلایا۔
صدارتی کمپلیکس میں عفرین آپریشن پر ہونے والی میدان جنگ سے لائیو بریفنگ کے بعد…