Browsing Category

متفرق

اصلی ترک بازار جہاں آپ سب کچھ خرید سکتے ہیں

ترکی کا کوئی سفر وہاں کے بازاروں میں جائے بغیر مکمل نہیں ہوتا آپ جس ضلع میں بھی مقیم ہوں روزمرہ استعمال کی تمام درکار چیزیں آپ کو مقامی بازار میں مل جائیں گی ان مقامی بازاروں میں آپ جو کچھ دیکھنا اور خریدنا چاہیں،…

استنبول کے انتخابات: کیا ایردوان کا مستقبل داؤ لگ چکا ہے؟

ترکی میں اکتیس مارچ 2019کے بلدیاتی انتخابات بڑے پرسکون ماحول میں ہوئے جس پر حکومت اور اپوزیشن دونوں نے سکھ کا سانس لیا تھا لیکن جیسے جیسے بڑے شہروں کے نتائج آتے چلے گئے حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی نے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات…

ترک پائلٹس 35-F کی اڑان بھریں گے، تربیتی پروگرام جاری رکھنے کا امریکی اعلان

امریکہ نے کہا ہے کہ روس سے S-400 نامی جدید طیارہ شکن نظام کی خریداری پر ترکی کے ساتھ ہونے والے تنازعے کے باوجود آریزونا کے لیوک ائیر فورس فیلڈ پر دو F35 طیارے بھیج دئے گئے ہیں اور وہاں ترک پائلٹس کی تربیت کا منصوبہ بغیر کسی رد و بدل کے…

امریکی دباو مسترد، ترکی روس سے میزائل سسٹم خریدے گا

ترکی ایف 35 طیاروں کی سپلائے پر امریکی پابندی کے باوجود روس سے ایس 400 میزائل سسٹم کی خریداری کا معاہدہ ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس 400 کا معاہدہ طے پاچکا ہے…

استنبول کے ووٹوں پر پہرہ دیں گے۔ بن علی یلدرم

ترکی کے سابق وزیراعظم اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے مئیر کیلئے برسراقتدار آق پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم نے بدھ کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرحتمی نتائج کے خلاف اپیل، دوبارہ گنتی اور انتخابی…

کوئی بھی قوت عوام کے فیصلوں پر غالب نہیں آسکتی ہے۔ ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر آق پارٹی کی کامیابی پر ترک قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کی شب پارٹی کے صدر دفتر کے باہر کثیر تعداد میں جمع ہونے والے پرجوش حامیوں سے ایک ولولہ انگیز پالیسی خطاب کرتے ہوئے انہوں…

استنبول کے جنگلات بڑھ رہے ہیں، ایک وقت میں 2 ملین درختوں کا اضافہ

15 ملین کی آبادی رکھنے والا استنبول اگرچہ ایک میٹروپولیٹن شہر ہے اس کے باوجود یہ جنگلات، قدرتی پارکوں اور تفریحی مقامات سے بھرپور ہے۔ صوبائی دفتر جنگلات کی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ 15 سالوں میں شہر کے مختلف حصوں میں 21 ہزار پودوں کا اضافہ…

کمالسٹ ری پبلکن پیپلزپارٹی مسلسل شکست سے دوچار کیوں؟ – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام…

شام کے تمام آپریشنز میں محفوظ اور محتاط ترین آپریشن، ترک فوج نے تصاویر جاری کر دیں

ترک فوج کے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل نے شام کے علاقے عفرین میں ہونے والے آپریشن شاخ زیتون کو محفوظ اور محتاط ترین کاروائی قرار دیتے ہیں تصویریں جاری کی ہیں۔ ترک فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں، ماحول، تاریخی، مذہبی اور ثقافتی عمارات کو…

تاریخ کسی قوم کا ماضی ہی نہیں، مستقبل کا قطب نما ہوتی ہے، ایردوان

سلطان عبد الحميد ثانی کی برسی کے موقع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہم بغیر کسی امتیازی سلوک روا رکھے اپنی تاریخ پر فخر کرتے ہیں۔ تاہم، ایسا کرتے وقت، ہم ماضی سے سبق نکالنا نہیں بھولتے ہیں۔ ہمیں کسی ایک عہد کو کسی دوسرے دوسرے…