Browsing Category
عالم اسلام
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کر دیا گیا
سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں ڈی سیٹ کر دیا گیا۔ تاہم کسی مزید الیکشن کے لیے نااہل نہیں کیا گیا-
چیف الیکشن کمشنر پاکستان سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنایا…
عمران خان کی ملعون سلمان رشدی بارے بیان پر وضاحت
سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ملعون سلمان رشدی بارے ایک وضاحتی بیان جاری کیا ہے، تاہم اس بیان میں غلط بیانی پر دی گاڈین کے خلاف چارہ گوئی کا کوئی عندیہ نہیں دیا ہے۔
سابق وزیر اعظم پاکستان اور اپنی بنائی گئی سیاسی جماعت تحریکِ…
اخوان المسلمون مصر نے سیاسی جدوجہد ترک کرنے کا اعلان کر دیا
اخوان المسلمون کے قائم مقام رہنما نے کہا ہے کہ مصر میں اخوان المسلمون اقتدار کے لیے نئی جدوجہد شروع کرنے سے گریز کرے گی، اگرچہ تحریک کو اب بھی وسیع حمایت حاصل ہے۔
2012ء میں اس معروف تحریک نے مصر کے پہلے آزاد صدارتی انتخابات میں کامیابی…
پاکستان کےسب سے بڑے صوبہ پنجاب میں عمران خان واپس آ گئے
پاکستان کے میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران نے سب سے بڑے صوبے میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں 20 نشستوں میں سے 17 نشستوں پر برتری حاصل کر لی ہے۔
آج صوبہ پنجاب کے 14 اضلاع کی 20 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5…
پاکستان کو روسی ساختہ سپرسانک میزائل اور ایس-400 پر تشویش، یوکرائن حملہ کی مذمت
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلی دفعہ دیکھا گیا ہے کہ ایک جوہری قوت رکھنے والی قوم نے دوسری جوہری قوت پر ایک سپر سونک میزائل پھینکا ہے اور ہمیں اس بات پر بھی تشویش ہے کہ بھارت…
اسرائیل نے مغربی کنارے میں دو فلسطینی شہید کر دئیے
وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں جمعرات کے روز دو فلسطینی شہری شہید کر دئیے ہیں۔
تیونسی صدر کی ترجمان نادیہ عکاشہ نے استعفیٰ دے دیا
تیونس کے ایوان صدر کی خاتون ترجمان نادیہ عکاشہ نے استعفیٰ دے دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے نظریات میں بنیادی اختلافات کو وجہ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے 2 سال کام کے بعد صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی…
سعودی عرب نے ترک اشیاء کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
سعودی عرب نے ترک اشیاء کا 4 سالہ طویل بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے بائیکاٹ کے بعد ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا حجم 2.7 بلین ڈالر سے کم ہو کر 189 ملین ڈالر رہ گیا تھا۔
سعودی عرب کی تمام سپر مارکیٹس نے ترکی کی…
طالبان شوریٰ نے افغانستان کا پہلا منی بجٹ منظور کر لیا
طالبان شوریٰ نے اپنی حکومت کے تحت افغانستان کے لیے پہلے منی بجٹ کو منظور کر لیا۔ یہ منی بجٹ سال 2022ء کی پہلی سہہ ماہی کے لیے منظور کیا گیا۔
اجازت کے بغیر حج کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان
سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں مقرر کردیں ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید جرمانے اور حج سے محرومی کی سزائیں متعین کی ہیں۔
اجازت نامے کے…