Browsing Category

عالم اسلام

اسرائیل مغربی کنارے کو شامل کرنے کے منصوبے ترک کرے، اقوامِ متحدہ کے سربراہ کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے حصے اپنے ملک میں شامل کرنے کے منصوبے ترک کرے اور کہا ہے کہ یہ "بین الاقوامی قوانین کی سنگین ترین خلاف ورزی ہوگی۔" یہ بیان منگل کو سامنے آنے…

بارودی سرنگیں گھر واپس آنے والے لیبیائی شہریوں کے لیے خطرہ بن گئیں

لیبیا کے دارالحکومت کے جنگ زدہ جنوبی علاقوں میں بارود کی بو اب بھی موجود تھی جب 50 کے پیٹے میں موجود استاد ہشام سلیمان اپنے گھر پہنچے۔ وہ اپنی کار گھر سے تقریباً 400 میٹر کے فاصلے پر چھوڑ کر پیدل آگے بڑھے، فرار ہونے والے باغیوں کے بچھائے…

ادلب میں شامی پاؤنڈ سے بچانے کے لیے ترک لیرا کا استعمال

شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں حزب اختلاف کے علاقوں کو معاشی تباہی سے بچانے کے لیے زوال پذیر شامی پاؤنڈ کی جگہ ترک لیرا کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ان علاقوں میں ترک لیرا کے سکوں کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظرِ عام پر آئی تھیں کہ…

لیبیا میں اجتماعی قبروں کی دریافت، اقوامِ متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرے نے لیبیا میں باغی جرنیل خلیفہ حفتر سے آزاد کرائے گئے علاقوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر سخت صدمے کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے لیبیا کی اقوامِ…

ترکی اور روس کا لیبیا میں سیزفائر پر اصرار

روسی وزارت خارجہ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو ایک فون کال کے دوران لیبیا میں فوری سیزفائر پر اصرار کیا ہے۔ دونوں عہدیداروں نے شمالی افریقہ کے اس ملک میں…

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کی جائے، ترکی کا مطالبہ

ترکی کے صدارتی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے پر قبضہ جمانے کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ ابراہیم قالن نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ "ہم مغربی کنارے پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو…

حفتر کے خلاف حالیہ کامیابی لیبیا کی مکمل آزادی کا آغاز ہوگا، حکومتِ لیبیا

لیبیا کی افواج کی حالیہ عسکری کامیابی باغی کمانڈر خلیفہ حفتر کے خلاف ملک کی مکمل آزادی کا آغاز ہوگا۔ یہ بات لیبیا ایک اہم عہدیدار نےاس وقت کہی جب وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا حفتر کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ…

لیبیا میں کشیدگی پر یورپی ممالک کو تشویش، سیاسی حل کا مطالبہ

یورپی ممالک نے لیبیا میں اُس وقت تشدد کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جب پوری دنیا اس وقت ایک عالمی وباء کی زد میں ہے، اور ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا کہ جنگ سے متاثرہ اس ملک میں صلح اور سیاسی حل کا راستہ اپنایا…

تقریباً 80 لاکھ شامی باشندے کروناوائرس کے خطرے سے دوچار ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ تقریباً 80 ملین شامی باشندے غذائی عدم تحفظ کا شکار اور COVID-19 کے خطرے سے دوچار ہیں، اور زور دیا ہے کہ مہاجرین سے بھرے ہوئے کیمپوں میں خطرات موجود ہیں۔ جنیوا میں ایک وڈیو بریفنگ دیتے ہوئے…

ترکی کی جانب سے صومالیہ اور جبوتی میں رمضان امداد تقسیم

ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈی نیشن ایجنسی (TIKA) صومالیہ میں کیمپوں میں زندگی گزارنے والے 500 خاندانوں کی مدد کر چکی ہے۔ TIKA نے اپنے 2020ء رمضان پروگرام کے تحت چاول، آٹے، پاستا، چینی اور تیل پر مبنی فوڈ پیکیج ان خاندانوں میں تقسیم کیے ہیں…