Browsing Category
عثمانی تاریخ
گلابی مسجد سے ترک کمروں تک: یورپی طرز تعمیر پر عثمانی اثرات
18 ویں صدی مشرق اور مغرب کے درمیان زبردست کشمکش کا عہد تھا۔ مشرق کا نام آتے ہی یورپ میں سب سے پہلے جس کی طرف سب سے پہلے خیال جاتا تھا،وہ سلطنت عثمانیہ تھی۔ سلطان سلیمان اوّل کے دور میں فرانس اور عثمانیوں کے مابین بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات…
ترکوں کا دنیا پر کل عرصہ حکمرانی کتنا اور کہاں کہاں؟
لفظ ترک کے معنی ہیں "طاقتور اور مضبوط".شروع میں ترک صرف اس قبیلے کا نام تھا جو منگولیا کے ایک پہاڑ "التاری" کے دامن میں آباد تھا۔ جب اس قبیلے کو فتوحات کی وجہ سے اہمیت حاصل ہوئی تو دیگر قبائل بھی اپنے آپ کو ترک کہنے لگے۔
شروع میں ان…
اسپین سے نکالے گئے یہودیوں کی ترکی آمد کو 527 سال مکمل
30 جولائی1492ء کو ہسپانوی بادشاہ نے ملک سے یہودیوں کے اخراج کا فرمان جاری کردیا، جس کے بعد یہودی تاریخ کا ایک المناک باب شروع ہوا۔ ہسپانوی یہودیوں کو پناہ براعظم کے دوسرے کنارے پر ملی، یعنی عثمانی سلطنت کے دارالخلافہ استنبول میں۔ ترکی کی…
ڈرامہ الکوت العمارة
مشرقی عراق کا شہر # برطانوی استعمار کیلئے ایک ڈراؤنے خواب کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ وہ شہر ہے جہاں اسے خلافت عثمانیہ کے ہاتھوں بدترین ہزیمت کا سامنا اٹھانا پڑا تھا۔ برطانوی مورخ کرسٹوفر کیتھرووڈ لکھتا ہے کہ ناصرف جنگ عظیم اول بلکہ مجموعی طور پر…
ڈرامہ سریل یونس ایمرے
یہ چودہویں صدی کی بات ہے کہ اناطولیہ میں سلجوقوں کی باقیات سلاجقہ روم کے عنوان سے برسراقتدار تھی۔ انکی شمالی سرحد پر صلیبی بیٹھے تھے تو مشرق میں بغداد کو خلیفہ سمیت اکھاڑ پھینکے والے تاتاریوں نے طوفان کھڑا کر رکھا تھا۔ یوں مسلمانوں کی قوت…
فتح چناق قلعہ کی تاریخی یادیں
قسطنطنیہ پر قبضہ اور ترکی کو فتح کرنے کا منصوبہ سر ونسٹن چرچل نے بنایا تھا جو اس وقت نیوی کا فسٹ سی لارڈ تھا۔ برٹش پارلیمنٹ نے اس منصوبہ کی اجازت دیدی۔ پلان یہ تھا کہ رائل نیوی درہ دانیال سے گزر کر قسطنطنیہ پر قابض ہوگی۔ فرانس میں لڑائی کی…
ترک نسل کی اصل کیا ہے؟
کچھ تاریخ دان ترک نسل کی اصل یعنی حقیقت کے بارے میں حیران ہیں۔ ان اہل علم کے اقوال اور خطبوں کے تحت ایک قول یہ نقل کیا گیا ہے کہ ترک بلاد فارس کی عجمی قوم ہےاور بعض تاریخ دان انکی خلافت کے نام "عثمانیہ" سے دلیل پکڑتے ہوئے ان کو عرب مانتے…
قاضی یونس ایمرے قاتل کے تعاقب میں
قاضی یونس کو بازار کا دورہ کرتے ہوئے وہی شخص نظر آجاتا ہے جسے انھوں نے راستے میں دو لوگوں کو قتل کرتے ہوئے دیکھا ہوتا ہے۔ وہ اپنے اہل کاروں کو حکم دیتے ہیں کہ اس شخص کو فوراً گرفتار کیا جائے لیکن وہ فرار ہوجاتا ہے۔
ترک ڈرامہ سیریز "یونس ایمرے” اب اردو ترجمے کے ساتھ
یونس ایمرے (1238ء تا 1320ء) ایک ترکی شاعر اور صوفی شخصیت تھے جنھوں نے ترکی ادب و ثقافت پر گہرا اثر ڈالا۔ انھوں نے قدیم اناطولوی ترکی زبان میں تحاریر لکھیں جو جدید ترکی زبان کی ابتدائی شکل تھی۔ یونس ایمرے کی 750 ویں سالگرہ کے موقع پر،…
سلیمان عالیشان – جس نے تاریخ بدل دی
۱۲۸۸ء میں اناطولیہ میں عثمانی ترکوں نے ایک ریاست کی بنیاد رکھی جو اناطولیہ سے یورپ کے قلب تک پھیل گئی۔عثمانی حکومت کا آغاز ایک چھوٹی سی ریاست سے ہوا جو بڑھتے بڑھتے تین براعظموں اور سات سمندروں کو محیط ہوگئی۔ عثمانی ترکوں کی یہ حکومت ۱۹۲۴ء…