Browsing Category

پاک ترک دوستی

ترک بائراکتار اور جدید آکنجی بھی پاکستان کی فضائی قوت کا حصہ

https://youtu.be/hfe9ZHb4V2s پاک فضائیہ نے ایک نیا ملی نغمہ جاری کیا ہے جس میں جہاں کئی نئے جدید ہتھیاروں کو دکھایا گیا ہے وہیں ترکی کے معروف بائیراکتار ٹی بی ٹو اور آکنجی 1 کو بھی اپنی فضائی قوت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ ترکی نے پاکستان…

پاکستان کو”بائراکتار” مل گئے، 23 مارچ پریڈ کا حصہ ہوں گے

ترکی نے پاکستان کو جنوری 2022ء میں ترک ساختہ معروف "بائراکتار" جنگی ڈرونز کا پہلا بیچ فراہم کر دیا ہے جو ممکنہ طور پر 23 مارچ کو "یوم پاکستان" کی پریڈ میں بھی دکھائے جائیں گے۔ مختلف دفاعی ویب سائٹس کے مطابق 2022ء کی پریڈ میں پاکستان کئی نئے…

16،000 غیرقانونی پاکستانی پکڑے گئے، نئی پالیسی لانچ

ترکی کی صدارات مائیگریشن مینیجمنٹ کے مطابق سال 2021ء میں سب سے زیادہ غیر قانونی افراد افغانستان کے پکڑے گئے جن کی تعداد 70،300 تھی۔ اس کے بعد غیر قانونی شامیوں کی تعداد 23،500 ہے جبکہ پکڑے جانے والے پاکستانی غیر قانونی افراد کی تعداد 16،000…

پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں برفانی طوفان، 21 سیاح جاں بحق

پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں برف کا طوفان، سیاحوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، گاڑیوں میں پھنسے لوگ رات سٹرک پر گزارنے پر مجبور ہوئے، جس کے نتیجے میں سردی کے باعث 21 افراد جاں بحق ہوگئے، انتظامیہ نے گاڑیوں میں سیاحوں کے مرنے کی تصدیق کر دی۔ وفاقی…

پہلی اسلام آباد، تہران، استنبول ٹرین ترکی پہنچ گئی

تقریباً ایک دہائی کے وقفے کے بعد، استنبول اور اسلام آباد کے درمیان تہران کے راستے پہلی مال بردار ٹرین پیر کو لاہور، تفتان اور زاہدان سے ہوتی ہوئی انقرہ پہنچی، جس نے اپنا 17 روزہ سفر 13 دنوں میں مکمل کیا۔ جبکہ ایک دوسری ٹرین ترکی کے لیے…

اسلام آباد، تہران، استنبول مال بردار ٹرین کا افتتاح

تہران،اسلام آباد اور استنبول مال بردار ٹرین کا آغاز ہوگیا ہے اورٹرین وفاقی دارالحکومت کے مار گلہ ریلوے اسٹیشن سے چلے گی ۔ کیا یہ نیو مسلم اکنامک کورڈو ہے؟ https://youtu.be/PVeblpmMr5U اسلام آباد میں مال بردار ٹرین کی افتتاحی…

ترکی نے پاک نیوی کے لیے چوتھا جدید جنگی بیڑہ بنانا شروع کر دیا

ترکی کی جانب سے جدید ملجم بحری بیڑے کی تیاری کی افتتاحی تقریب پاکستان کے پورٹ سٹی کراچی میں ہوئی۔ کراچی شپ یارڈ اور پاک نیوی کے شپ بلڈنگ یونٹ انجینئرنگ ورکس کے زیر اہتمام اس تقریب میں نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی، دیگر نیوی آفیسرز اور…